Regime’s Evil Campaign to Defame Hizb ut-Tahrir
Monday, 23rd Muharram 1438 AH 24/10/2016 CE No: PN16065
Press Release
Regime’s Evil Campaign to Defame Hizb ut-Tahrir
The Desperate Raheel-Regime Digs Deep into the Dustbin to Retrieve Tired Old Lies Against Hizb ut-Tahrir
On Sunday 23rd October 2016, a news report was published in the Daily Jang, Lahore edition, in which a source from the law enforcement department claimed that “Sautul Ummah works as a group of Hizb ut-Tahrir and Daesh”. Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan forcefully rejects the Raheel-Nawaz regime’s lie and categorically denies that Hizb ut-Tahrir has any links whatsoever with Sautul-Ummah or Daesh. Hizb ut-Tahrir is a global Islamic political party whose sole objective is to establish Khilafah on the method of Prophethood, employing intellectual and political struggle in the Muslim world.
The Raheel-Nawaz regime has resorted to lying against Hizb ut-Tahrir because of sheer frustration at the strong embrace of the call of Hizb ut-Tahrir by the Muslims in Pakistan in general and the armed forces in particular. Democracy is rejected and the public demand is Islam and its Khilafah. The regime’s whispering shayateen have a long history of maligning Hizb ut-Tahrir through the media. This time it has returned to its tied old lie that Hizb ut-Tahrir has ties with organizations that have been accused of material actions, even though it is known that Hizb ut-Tahrir has adopted the Methodology of RasulAllah (saaw) to establish Islam as a state and authority.
Repeating the same old, worn and tired lies, by Raheel-Nawaz regime is an evidence that it is under siege by Hizb ut-Tahrir, exposing its treacheries against Islam and Muslims. However, the regime’s lying makes matters worse for it. Indeed, it is worse than it doing nothing or stepping asides to make way for Hizb ut-Tahrir. Its lying make it a target of ridicule as the Ummah saw through these lies even at a time when the Hizb was far less well-known. Its lying makes it a target of the Ummah’s hatred and anger, for the Muslims of Pakistan love and respect Hizb ut-Tahrir, being well aware of the extreme hardship it is enduring at the hands of the regime’s thugs for the sake of Allah (swt) and His Messenger (saaw). And for the aware, its resorting to tired old lies confirms that the regime is deprived of any convincing rebuttal of Hizb ut-Tahrir ‘s truthful call and its end is just a matter of time.
لَّعْنَةَ ٱللَّهِ عَلَى ٱلْكَاذِبِينَ
“And so lay the curse of Allah upon the liars” [Surah Aali-Imran 3:61]
Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan
بسم الله الرحمن الرحيم
حزب التحریر کو بدنام کرنے کی شیطانی حکومتی مہم
مایوسی کا شکار راحیل-نواز حکومت حزب التحریر کے خلاف کچرے کے ڈبے میں پڑے پرانے جھوٹ نکال نکال کر لا رہی ہے
23 اکتوبر2016 بروز اتوار روزنامہ جنگ کے لاہور شمارے میں ایک خبر شائع ہوئی جس میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے ذرائع نے یہ بتایا کہ “صوت الامہ حزب التحریر اور داعش کے ایک گروپ کے طور پر کام کرتی ہے”۔ حزب التحریر ولایہ پاکستان راحیل-نواز حکومت کے جھوٹے الزام کی پُرزور تردید کرتی ہے کہ صوت الامہ یا داعش سے حزب التحریر کا کسی بھی قسم کا کوئی تعلق ہے۔ حزب التحریر ایک عالمی اسلامی سیاسی جماعت ہے جس کا مقصد سیاسی و فکری جدوجہد کے ذریعے مسلم دنیا میں نبوت کے طریقے پر خلافت راشدہ کاقیام ہے۔
راحیل-نواز حکومت حزب التحریر کے خلاف جھوٹ کا سہارا لینے پر اس لیے مجبور ہوئی ہے کیونکہ پاکستان کے مسلمان عموماً اور افواج نے خصوصاً حزب التحریر کی دعوت کو پرجوش طریقے سے قبول کیا ہے۔ لوگ جمہوریت کو مسترد کررہے ہیں اور اسلام اور اس کی خلافت کا مطالبہ کررہے ہیں۔ حکومت کے سرگوشیاں کرنے والے شیاطین ایک طویل عرصے سے حزب التحریر کے خلاف میڈیا کے ذریعے الزامات پھیلاتے چلے آئے ہیں۔ اس بار حکومت اپنے ایک پرانے جھوٹ کو دوبارہ استعمال کررہی ہے کہ حزب التحریر کے ایسی تنظیموں سے تعلقات ہیں جو عسکری جدوجہد کرتی ہیں اگرچہ یہ بات مشہور و معروف ہے کہ حزب التحریر نے اسلام کی ریاست و اختیار کی صورت میں واپسی کے لیے رسول اللہ ﷺ کے طریقہ کار کو اختیار کررکھا ہے۔
راحیل-نواز حکومت کا کچرے کے ڈبے سےمسلسل پرانے گلے سڑےجھوٹ دوبارہ نکال نکال کر لانا اس بات کا ثبوت ہے کہ جس طرح حزب ان کی اسلام اور مسلمانوں سے غداریوں کو بے نقاب کرتی ہے، اِس کا ان کے پاس کوئی جواب نہیں ہے۔ لیکن حکومت کا مسلسل جھوٹ بولنا اس کے لئے معاملات کو مزید خراب کررہا ہے۔ اس کا جھوٹ اس کی جگ ہنسائی کا باعث بن رہا ہے کیونکہ امت نےاِن جھوٹے الزامات پر اُس وقت یقین نہیں کیا تھا جب حزب آج سے کہیں کم معروف تھی۔ اس حکومت کے جھوٹ اسے امت کے غیض و غضب اور نفرت کا نشانہ بنا رہے ہیں کیونکہ اب پاکستان کے مسلمان حکومت کے غنڈوں کے ہاتھوں حزب کے شباب کو پہنچنے والی شدید تکالیف اور مشکلات سے باخبر ہیں، جو وہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ سے محبت کی وجہ سے اٹھاتے ہیں، اور اس وجہ سے امت اُن کی عزت اور اُن سے پیار کرتی ہے۔ اور جو لوگ باخبر ہیں ان کے لیے حکومت کے جھوٹ اس بات کا ثبوت بن جاتے ہیں کہ حکومت کے پاس حزب کی سچی دعوت کا کوئی جواب نہیں ہے اور اب اس کا انجام زیادہ دور نہیں۔
لَّعْنَةَ ٱللَّهِ عَلَى ٱلْكَاذِبِينَ
“اور جھوٹوں پر اللہ کی لعنت کریں”(آل عمران:61)