Reject Bajwa’s “Phegham-e-America” (Message of America)!
Monday, 5th Jumadi-ul-Awwal 1439 AH | 22/01/2018 CE | No: PR18004 |
Press Release
Reject Bajwa’s “Phegham-e-America” (Message of America)!
“Phegham-e-Pakistan” is a Colonialist Effort to Suppress Rejection of Occupation of Muslim Land
The “Paigham-e-Pakistan” (Message of Pakistan) is a continuation of colonialist efforts against ever increasing calls for the Khilafah (Caliphate) in the Muslim World in general and armed resistance against US led occupation in particular. Using the cover of condemning suicide bombings, sectarianism and terrorism, the Fatwa has targeted the ongoing armed resistance against US occupation in Afghanistan, as well as implying that the current rulers are already ruling by Islam. The timing of the release of this “Fatwa” clearly demonstrates that Trump’s men in Pakistan’s leadership are working overtime to undermine popular support for the Afghan Mujahideen, which has bought the cowardly US troops to their knees, compelling the Trump administration to beg for talks. According to media reports, General Bajwa during his October 2017 visit to Kabul had promised the colonialist puppet regime there that the production of a new fatwa that will strip the just Afghan resistance of Islamic justification. (Source: https://tribune.com.pk/story/
The Trump administration is building pressure for “peace talks” to halt the advancing Afghan resistance factions, by making them fall into the deep trench of negotiations, so that the US establishes political legitimacy for its continuous presence on the doorstep of the world’s only Muslim nuclear power. Yet, Trump’s men extracted this Fatwa from the naïve from amongst the Ulema, firmly following in the footsteps of Musharraf who sought to subvert Islam’s clear injunctions in order to justify the wishes of American masters.
O Muslims of Pakistan in General and their Ulema in Particular!
Trump has confirmed the established US enmity against Muslims and Islam. He has challenged the Ummah over Al-Quds, dramatically increased the killings of Muslims of Afghanistan and Syria and is openly siding with the worst enemies of Islam, including Russia, the Jewish Entity and India’s Modi regime. The message that Islam conveys is the only message that matters for us. Islam forbids alliance with those who fight the Muslims and assist others in doing so. Allah (swt) said,
إِنَّمَا يَنْهَاكُمْ اللَّهُ عَنْ الَّذِينَ قَاتَلُوكُمْ فِي الدِّينِ وَأَخْرَجُوكُمْ مِنْ دِيَارِكُمْ وَظَاهَرُوا عَلَى إِخْرَاجِكُمْ أَنْ تَوَلَّوْهُمْ وَمَنْ يَتَوَلَّهُمْ فَأُوْلَئِكَ هُمْ الظَّالِمُونَ
“Allah forbids your alliance with those who fight you because of your Deen, and drive you from your homelands, or aid others to do so: and as for those who turn to them in alliance, they are truly oppressors.”[Surah al-Mumtahina 60:9]
Islam warned the Muslims for abandoning Jihad against the enemy. RasuAllah (saw) said,
مَا تَرَكَ قَوْمٌ الْجِهَادَ إلاّ ذُلّوا
“No people abandon Jihad except that they are humiliated” [Ahmad].
And Islam warned that the disbelievers will try to avert the Muslims from Jihad in the Way of Allah (swt). Allah (swt) said,
إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا يُنفِقُونَ أَمْوَالَهُمْ لِيَصُدُّوا عَن سَبِيلِ اللَّه
“Indeed, those who disbelieve spend their wealth to avert [people] from the Way of Allah.” [Surah Al-Anfal 8: 36]
It is upon all of us in general and our Ulema in particular to publically denounce the Paigham-e-Pakistan as a Paigham-e-America. It is upon all of us to reject any pressure or temptation from Trump’s men to persuade, secretly or publicly, the Afghan Mujahideen to fall into the US trap of negotiations. And it is upon us all to work sincerely for the re-establishment of the Khilafah (Caliphate) on the Method of Prophethod that will not only end the colonialist occupation of Islamic lands but will force the oppressive states to retreat through the spread of the message of Islam globally.
O Muslims of Pakistan’s Armed Forces!
There is only one sure path for strength, security and prosperity for the Muslims and that is the comprehensive implementation of Islam., Trump’s men are the only obstacle to that being practically realized. Grant the Nussrah to Hizb ut Tahrir now, for the re-establishment of the Khilafah on the Method of the Prophethood in Pakistan, the Pure, the Good, granting the Ummah a fortress around which to rally and unify. Honor your duty to restore Islam as a way of life so that you are finally unleashed as liberators and saviors, fulfilling your immense potential and finding the peace in ending the oppression by the force of your fire and steel. Allah (swt) said,
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا مَا لَكُمْ إِذَا قِيلَ لَكُمُ انْفِرُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ اثَّاقَلْتُمْ إِلَى الْأَرْضِ أَرَضِيتُمْ بِالْحَيَاةِ الدُّنْيَا مِنَ الْآخِرَةِ فَمَا مَتَاعُ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا فِي الْآخِرَةِ إِلَّا قَلِيلٌ
“O you who have believed, what is [the matter] with you that, when you are told to go forth in the Path of Allah (Jihad), you adhere heavily to the earth? Are you satisfied with the life of this world rather than the Hereafter? But what is the enjoyment of worldly life compared to the Hereafter except a [very] little.” [Surah At-Tawba 9: 38]
Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan
بسم اللہ الرحمن الرحیم
باجوہ کے “پیغام امریکہ” کو مسترد کردو!
“پیغام پاکستان” مسلم سرزمین پر کفار کے قبضے کے خلاف مزاحمت کو کچلنے کی استعماری کوشش ہے
پیغام پاکستان عمومی طور پر مسلم دنیا میں خلافت کی بڑھتی پکار اور خصوصی طور پر امریکی قبضے کے خلاف مسلح مزاحمت کو کچلنے کی کوششوں کا حصہ ہے۔ خودکش دھماکوں، فرقہ واریت اور دہشت گردی کی مذمت کی آڑمیں اس فتویٰ نے درحقیقت افغانستان میں امریکہ کے خلاف جاری مسلح مزاحمت کو نشانہ بنایا ہے اور یہ ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ موجودہ حکمران تو پہلے سے ہی اسلام کی بنیاد پر حکمرانی کررہے ہیں۔ یہ “فتویٰ “جس وقت سامنے لایاگیا ہے اس سے یہ بات بالکل واضح ہو جاتی ہے کہ پاکستان کی قیادت میں موجود ٹرمپ کے لوگ دن رات اس مقصدکے لئےکام کررہے ہیں کہ افغان مجاہدین کو حاصل زبردست حمایت کو ختم کیا جائے جس نے بزدل امریکی فوج کو دھول چٹا دی ہے اور ٹرمپ انتظامیہ کو اس قدر بے بس اور مجبور کردیا ہے کہ وہ مذاکرات کی بھیک مانگ رہی ہے۔ میڈیا کی خبروں کے مطابق پاکستان آرمی کے سربراہ جنرل باجوہ نے اکتوبر 2017 کے دورہ کابل کے دوران وہاں کی استعماری کٹھ پتلی حکومت سے وعدہ کیا تھا کہ جلد ایک نیا فتوی سامنے لایا جائے گا جس کے ذریعے افغان مزاحمت کو مذہبی احکامات کی بنیاد پر حاصل حمایت کو ختم کردیا جائے گا۔
( https://tribune.com.pk/story/
ٹرمپ انتظامیہ نام نہاد “امن مذاکرات” کے لیے دباؤ بڑھا رہی ہے تا کہ افغان مزاحمت کے تیزی سے بڑھتے قدموں کو روکا جاسکے۔ وہ افغان مزاحمت کو بات چیت کی دلدل میں گرا کر دنیا کی واحد مسلم ایٹمی طاقت کی دہلیزپر امریکہ کی مستقل موجودگی کے لیے سیاسی جواز کی فراہمی چاہتی ہے۔ لیکن اس حقیقت کے باوجود ٹرمپ کے آدمی بے خبر علماء سے فتوی لینے میں کامیاب ہو گئے ، جو پوری استقامت کے ساتھ مشرف کی پیروی کررہے ہیں جس نے اپنے آقا امریکہ کی خوشنودی کے لیے اسلام کے واضح احکامات کو پس پشت ڈال دیا تھا۔
اے پاکستان کے مسلمانو اور خصوصی طور پر اے علماء کرام!
ٹرمپ نے امریکہ کی اسلام اور مسلمانوں سے دشمنی کو ثابت کردیا ہے۔ اس نے القدس کے معاملے پر امت کو للکارا ہے، افغانستان اور شام میں مسلمانوں کے قتل عام میں زبردست اضافہ کردیا اور کھلم کھلا اسلام کے بدترین دشمنوں ، روس، یہودی وجود اور بھارت کی مودی حکومت،کی حمایت کررہا ہے۔ صرف اسلام کا پیغام ہی وہ واحد پیغام ہے جو ہمارے لیے سب سے زیادہ اہم ہے۔ اسلام ان کے ساتھ اتحاد سے منع کرتا ہے جو مسلمانوں سے لڑتے ہیں اور ایسا کرنے میں دوسروں کی مدد کرتے ہیں۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،
إِنَّمَا يَنْهَاكُمُ ٱللَّهُ عَنِ ٱلَّذِينَ قَاتَلُوكُمْ فِى ٱلدِّينِ وَأَخْرَجُوكُم مِّن دِيَارِكُمْ وَظَاهَرُواْ عَلَىٰ إِخْرَاجِكُمْ أَن تَوَلَّوْهُمْ وَمَن يَتَوَلَّهُمْ فَأُوْلَـٰئِكَ هُمُ ٱلظَّالِمُونَ
“جن لوگوں نے دین کی وجہ سے تمہارے ساتھ قتال کیا اور تمہیں تمہارے گھروں سے نکال دیا اور تمہارے نکالنے میں اوروں کی مدد کی، اللہ تعالیٰ اُن لوگوں سے دوستی کرنے سے تمہیں منع کرتا ہے ، جو لوگ ان سے دوستی کرتے ہیں وہی ظالم ہیں”(الممتحنہ:9)۔
اسلام نے مسلمانوں کو دشمنوں کے خلاف جہاد سے دستبرداری سے خبردار کیا ہے۔ رسول اللہﷺ نے فرمایا،
مَا تَرَكَ قَوْمٌ الْجِهَادَ إلاّ ذُلّوا
“جس قوم نے جہاد ترک کیا وہ ذلیل ورسو ا ہو گی”(احمد)۔
اور اسلام نے خبردار کیا ہے کہ کفار مسلمانوں کو اللہ کی راہ میں جہاد کرنے سے روکیں گے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،
إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا يُنفِقُونَ أَمْوَالَهُمْ لِيَصُدُّوا عَن سَبِيلِ اللَّه
“بلا شک یہ کافر لوگ اپنے مالوں کو اس لئے خرچ کررہے ہیں کہ اللہ کی راہ سے روکیں”(الانفال:36)۔
ہم پر عمومی طور پر اور علماءکرام پر یہ خصوصی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ عوامی سطح پر پیغام پاکستان کو مسترد کریں کیونکہ یہ پیغام امریکہ ہے۔ ہم سب پر یہ لازم ہے کہ ہم ٹرمپ کے آدمیوں کی جانب سے کسی بھی ایسے دباؤ یا دھمکی کو مسترد کردیں جس کے تحت وہ خفیہ یا اعلانیہ طریقے سے افغان مجاہدین کو مذاکرات کے امریکی جال میں پھنسانے کے لیے ہم سے مدد و معاونت مانگیں۔ اور ہم سب پر لازم ہے کہ ہم نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کے لیے اخلاص کے ساتھ کوشش کریں جو نہ صرف مسلم علاقوں سے استعماریوں کے قبضے کو ختم کردے گی بلکہ اسلام کے پیغام کو عالمی سطح پر اس قدر پھیلائے گی کہ ظالم ریاستیں بھاگنے پر مجبور ہوجائیں گی۔
اے افواج پاکستان کے مسلمانو!
مسلمانوں کے لیے طاقت ، تحفظ اور خوشحالی حاصل کرنے کا صرف ایک ہی یقینی رستہ ہے اور وہ ہے اسلام کا مکمل نفاذ۔ ٹرمپ کے آدمی اس حل کوحقیقت بننے میں واحد رکاوٹ ہیں۔ پاکستان میں نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کے لیے حزب التحریر کو نصرۃ فراہم کرو اور امت کو وہ قلع فراہم کردو جس کے گرد وہ اکٹھی اور یکجا ہو جائے گی۔ اپنےفرض کی پکار پر لبیک کہو ، اسلام کو ایک طرز زندگی کے طور پر بحال کردو تا کہ آپ امت کے نجات دہندہ بن جائیں۔ اپنی صلاحیتوں کو ظلم کے خاتمے اور امن کے قیام کے لیے استعمال کرو۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا مَا لَكُمْ إِذَا قِيلَ لَكُمُ انْفِرُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ اثَّاقَلْتُمْ إِلَى الْأَرْضِ أَرَضِيتُمْ بِالْحَيَاةِ الدُّنْيَا مِنَ الْآخِرَةِ فَمَا مَتَاعُ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا فِي الْآخِرَةِ إِلَّا قَلِيلٌ
“اے ایمان والو! تمہیں کیا ہوگیا ہے کہ جب تم سے کہا جاتا ہے کہ چلو اللہ کے راستے میں کوچ کرو تو تم زمین سے لگ جاتے ہو۔ کیا تم آخرت کے عوض دنیا کی زندگی پر فدا ہوگئے ہو۔ سنو! دنیا کی زندگی تو آخرت کے مقابلے میں کچھ یونہی سے ہے”(التوبۃ:38)
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس