Reject the Saudi Based Coalition of Treachery:
Sunday, 10th Rabi` ath-Thaanee 1438 AH 08/01/2017 CE No: PR17001
Press Release
Reject the Saudi Based Coalition of Treachery:
It is Forbidden in Islam to Act as a Mercenary Force to Assist the West’s Crusade
Pakistan’s Defence Minister, Khawaja Muhammad Asif, on 6 January 2017 confirmed that the former army chief, General (retd) Raheel Sharif, was made chief of the Saudi-based 39-Muslim nation military coalition to combat “terrorism” and that this step was taken with the government’s consent. It is obvious to any sane and aware person that the global “War on Terror” is a war on Islam and Muslims. This crusade is spearheaded by the Western colonialist nations and implemented by their agents in the Muslim World. This crusade is to suppress the awakening of the Ummah from her previous slumber, in a bid to prevent or at least delay her revival in general, and the return of the Khilafah (Caliphate) on the Method of the Prophethood, in particular.
Yet, the current rulers in the Muslim World rush to volunteer our armed forces for participation in global and regional alliances to assist their Western masters. They rush in a bid to force the Ummah to accept all manner of injustice against her, whether it is her open slaughter, occupation of her lands or the denial of her right to be unified and ruled by Islam through the Khilafah, with the recent events in Syria being a powerful, clear example. The agents rush to assist the Western crusaders who have failed to subdue the Ummah using their own cowardly troops and so now demand the use of Muslim troops to do their dirty jobs. They rush even though Allah (swt) forbade any alliance or assistance in sin in His saying,
وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَىٰ ۖ وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ ۚ وَاتَّقُوا اللَّهَ ۖ إِنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ
“And cooperate in righteousness and piety, but do not cooperate in sin and aggression. And fear Allah ; indeed, Allah is severe in penalty.” [Surah Al-Maaida 5:2]
O Sincere Muslim Officers in Pakistan’s Armed Forces!
Previously, Muslim troops from all over the world have been exploited for colonialist interests under the United Nations. Now, the Western crusaders have now deployed the treacherous Saudi regime to establish an alliance to exploit the combined military strength of the Ummah at a most critical period in human history. Today in Syria, despite the fall of Aleppo, neither Russia nor America have any hope of preventing the return of the Khilafah (Caliphate) of the Method of the Prophethood, despite all their political maneuvering and so are yanking hard on the chains of their agents, from Cairo to Riyadh and onwards to Islamabad. As the restless Ummah awakens to Islam, it is upon you to reject the treacherous rulers in their demands to stand with them in sin. See how these traitors seek to reduce the formidable Pakistani armed forces to a mercenary force to serve the Western Crusader colonial interests around the world at the drop of a hat, yet scorn at Hizb ut-Tahrir’s call for the Muslim armed forces to be mobilized in support of the Muslims of Afghanistan, Occupied Kashmir, Palestine and Syria!
It is forbidden (Haraam) in Islam for your blood, fire and steel to be exploited in any alliance to assist the Western crusaders war in their war on Muslims, their Deen and their Khilafah. It is indeed regrettable that a general of the Muslim Pakistan armed forces, from within your ranks, O officers, should become the head of mercenary forces formed to destroy Yemen, in a struggle for dominant influence between the criminal, Britain, and the arrogant, United States. Reject the Saudi based coalition of treachery for the sake of Allah (swt), His Messenger (saaw) and the Believers. Matters have come to a head for the Ummah and you are the ones who can grant her the future she deserves. Grant the Nussrah to Hizb ut-Tahrir under its Ameer, Sheikh Ata Bin Khalil Abu Al-Rashtah now. Only then will these traitors be seized and you will be mobilized by a Khalifah Rashid in support of the Muslims of Syria, Palestine, Yemen, Occupied Kashmir, Afghanistan and any other place where the Muslims invoke their right upon you.
Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan
بسم الله الرحمن الرحيم
سعودیہ کی زیر قیادت غدارانہ فوجی اتحاد کو مسترد کردو
اسلام میں مغربی صلیبیوں کی معاونت کے لیے کرائے کی فوج کا کردار ادا کرنا حرام ہے
پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے 6 جنوری 2017 کو اس بات کی تصدیق کی کہ پاکستان کے سابق آرمی سربراہ، جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کو سعودیہ کی زیر قیادت 39 مسلم ممالک کے فوجی اتحاد کا سربراہ بنایا گیا ہے تا کہ “دہشت گردی” سے لڑا جائے اور یہ قدم حکومت کی مرضی سے اٹھایا گیا ہے۔ اس بات سے ہر عاقل اور باخبر شخص واقف ہے کہ عالمی “دہشت گردی کے خلاف جنگ” درحقیقت اسلام اور مسلمانوں کے خلاف جنگ ہے۔ اس صلیبی جنگ کی قیادت مغربی استعماری اقوام کررہی ہیں اور مسلم دنیا میں ان کے ایجنٹ اس جنگ کو مسلمانوں پر مسلط کرنے میں بھر پور معاونت کررہے ہیں۔ اس صلیبی جنگ کا مقصد بیدار ہوتی مسلم امّہ کو زوال کی پستیوں سے نکلنے سے روکنا ہے اور ان کی نشاط ثانیہ، خصوصاً نبوت کے طریقے پر خلافت کی واپسی کو روکنا یا کم از کم اس کو التواء میں ڈالنا ہے۔
لیکن اس کے باوجود مسلم دنیا کے موجودہ حکمران اپنے مغربی آقاوں کی معاونت کے لیے عالمی اور علاقائی اتحادوں میں ہماری افواج کو رضا کارانہ طور پر پیش کرنے میں ایک دوسرے سے سبقت لے جانے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ حکمران ایک دوسرے سے بڑھ کر کوشش کرتے ہیں کہ امت اپنے خلاف ہونے والی ہر قسم کی ناانصافیوں کو قبول کرلے چاہے اسے قتل کیا جارہا ہو، اس کی زمینوں پر قبضہ کیا جارہا ہو یا اُس کے اِس حق کا انکار کیا جارہا ہو کہ وہ یکجا اورایک اکائی بن کر خلافت کے زیر سایہ اسلام کی حکمرانی میں زندگی گزارنا چاہتی ہے اور اس بات کی سب سے طاقتور اور واضح مثال شام میں ہونے والے حالیہ واقعات ہیں۔ ایجنٹ حکمران مغربی صلیبیوں کی معانت میں ایک دوسرے سے بڑھ کر کوشش کرتے ہیں جو کہ اپنی بزدل افواج کے ذریعے امت کو شکست دینےمیں ناکام ہو چکے ہیں اور اب اپنے گندے عزائم کی تکمیل کے لیے مسلم افواج کو استعمال کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ اس بات کے باوجود کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے گناہ کے کاموں میں معاونت اور اتحاد کو حرام قرار دیا ہے یہ حکمران اس گناہ کو کرنے میں بھی ایک دوسرے سے سبقت لےجانے کی کوشش کرتے ہیں،
وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَىٰ ۖ وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ ۚ وَاتَّقُوا اللَّهَ ۖ إِنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ
“نیکی اور پرہیزگاری میں ایک دوسرے کی مدد کرتے رہو اور گناہ اور ظلم و زیادتی میں مدد نہ کرو اور اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہو، بے شک اللہ تعالیٰ سخت سزا دینے والا ہے”(المائدہ:2)۔
افواج پاکستان میں موجود مخلص افسران! اس سے قبل پوری دنیا میں اقوام متحدہ کے جھنڈے تلے مسلم افواج کو استعماری مفادات کے لیے استعمال کیا گیا۔ اب مغربی صلیبیوں نے غدار سعودی حکومت کو آگے کیا ہے کہ ایک اتحاد قائم کرے تا کہ انسانی تاریخ کے اس اہم ترین دور میں مسلمانوں کی مشترکہ فوجی قوت کو استعمال کیا جائے۔ آج شام میں حلب کے گرنے اور اپنی تمام تر سیاسی ہیرا پھیری کےباوجود امریکہ اور روس دونوں کو اس بات کی کوئی امید نہیں کہ وہ نبوت کے طریقے پر خلافت کی واپسی کو روک سکتے ہیں، اور اسی لیے قاہرہ سے ریاض اور اسلام آباد تک اپنی ایجنٹوں کی لگامیں پوری قوت سے کھینچ رہے ہیں۔ اور اب جبکہ امت اسلام کے لیے بیدار ہورہی ہے، آپ پر لازم ہے کہ آپ غدار حکمرانوں کے اس مطالبے کو مسترد کردیں کہ آپ بھی ان کے ساتھ اس گناہ میں شریک ہوں۔ دیکھیے کس طرح غدار پاکستان کی طاقتور افواج کو ایک کرائے کی فوج میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں تا کہ مغربی صلیبی استعماریوں کے مفادات کے تحفظ کے لیے پوری دنیا میں خدمات انجام دیں لیکن اگر حزب التحریرمسلم افواج کو افغانستان، مقبوضہ کشمیر، فلسطین اور شام کے مسلمانوں کی حمایت میں حرکت میں آنے کا مطالبہ کرتی ہے تو یہ اس کو مسترد کردیتے ہیں!
اسلام میں یہ حرام ہے کہ آپ کا خون اور آپ کا اسلحہ مغربی صلیبیوں کی مسلمانوں، ان کے دین اور ان کی خلافت کے خلاف جنگ میں مدد و معاونت کے لیے استعمال ہو۔اے افسران، یہ بات یقیناً انتہائی قابل افسوس ہے کہ آپ میں سے ایک ، پاکستان کی مسلم افواج میں سے ایک جنرل ایک کرائے کی فوج کا سربراہ بن جائے جس کو یمن کو تباہ کرنے کے لیے بنایا گیا ہے، جبکہ یمن میں مجرم برطانیہ اور متکبر امریکہ کے درمیان اپنے اثرورسوخ کو برقرار رکھنے کی کشمکش ہورہی ہے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ، اس کے رسول ﷺ اور ایمان والوں کے واسطے سعودیہ کی زیر قیادت اس غدارانہ اتحاد کو مسترد کردیں۔ امت کی صورتحال ایسے ہے جیسے پانی سر تک پہنچ جائے اور آپ ہی ہیں جو اسے اس مستقبل سے روشناس کراسکتے ہیں جس کی وہ حقدار ہیں۔ ابھی اسی وقت حزب التحریر کو نصرۃ فراہم کریں جو اپنے امیر شیخ عطا بن خلیل ابو الراشتہ کی قیادت میں نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کی جدوجہد کررہی ہے۔ صرف اسی صورت میں غداروں کو ان کے گریبانوں سے پکڑا جائے گا اور آپ کو خلیفہ راشد شام، فسلطین، یمن، مقبوضہ کشمیر، افغانستان کے مسلمانوں یا کسی بھی جگہ کے مسلمانوں کی حمایت میں حرکت میں لائے گا جو آپ سے اپنے حق کا مطالبہ کررہے ہوں گے۔