Relaunch of CMO Hizb ut-Tahrir’s Urdu Website
Friday, 07th Dhu Al-Hajja 1437 AH 09/09/2016 CE No: PN16057
Press Release
Relaunch of CMO Hizb ut-Tahrir’s Urdu Website
An Internet Treasure for Urdu Speaking Muslims Around the World
Hizb ut-Tahrir’s Central Media Office Urdu website has been re-launched, after modification in light of the latest trends and requirements of web users. This website can be viewed at: http://www.hizb-ut-tahrir.info/ur
The website is a treasure trove of information regarding the affairs of the Ummah and her Deen, Islam, for the hundreds of millions of Urdu-speaking Muslims in the world. On this website, the political struggle, intellectual interaction and culturing of Hizb ut-Tahrir in the Muslim world from Indonesia to Morocco, as well as its work in the Muslim communities within the non-Muslims countries, from Australia to America, can be viewed in the form of press releases, leaflets, articles, pictures, audios and videos. Essential commentary and analysis on events happening in Syria, Afghanistan, Kashmir, Palestine in the Muslim World and elsewhere, question and answers on political analysis and Islamic jurisprudence, books published by Hizb ut-Tahrir centrally or by its regional Wilayaat and Nussrah magazine issues are also available in the Urdu language.
Hizb ut-Tahrir/ Wilayah Pakistan urges Urdu language journalists, media and social media to visit this website in order to access information about Hizb ut-Tahrir’s global work and the Hizb’s stance and analysis on various global issues and events.
Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan
بسم الله الرحمن الرحيم
حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کی اردو ویب سائٹ کا دوبارہ اجرا
اردو ویب سائٹ دنیا میں اردو بولنے والے مسلمانوں کے لئے بہترین تحفہ ہے
حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کی اردو ویب سائٹ دور جدید کے تقاضوں اور انٹر نیٹ استعمال کرنے والوں کی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے اہم تبدیلیوں کے بعد ایک بار پھر کھول دی گئی ہے۔ اس ویب سائٹ کوhttp://www.hizb-ut-tahrir.info/ur کے ذریعے دیکھا جا سکتا ہے۔ دنیا میں اردور بولنے والے کروڑوں مسلمانوں کے لئے یہ اردو ویب سائٹ امت کے امور اور اس کے دین، اسلام کی معلومات حاصل کرنے کا اہم ذریع ہے۔ اس ویب سائٹ پر پوری مسلم دنیا میں انڈونیشیا سے لے کر مراکش تک اور غیر مسلم ممالک میں آسٹریلیا سے لے کر امریکہ تک میں مقیم مسلمانوں میں حزب التحریر کی سیاسی جدوجہد، فکری مباحث اور ان کی ترویج کا مشاہدہ پریس ریلیزز، لیفلٹ، مضامین، تصاویر، آڈیوز اور وڈیوز کے ذریعے کیا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ مسلم دنیا اور دیگر مقامات پر وقوع پزیر ہونے والے بین الاقوامی مسائل اور سیاسی معاملات جیسا کہ شام، افغانستان، فلسطین، کشمیر وغیرہ پر تجزیے، سیاسی و فقہی امور پر سوال و جواب، حزب التحریر یا اس کی ولایات کی جانب سے جاری ہونے والی کتابیں اور نصرۃ میگزین بھی اردو زبان میں دستیاب ہیں۔
حزب التحریر ولایہ پاکستان اردو زبان کے صحافیوں، میڈیا اور سوشل میڈیا کو اس بات کی دعوت دیتی ہے کہ وہ حزب التحریر کی عالمی جدوجہد اور کام اور دنیا بھر میں ہونے والے سیاسی واقعات پر حزب التحریر کے موقف اور تجزیوں سے مسلسل آگاہی کے لئے اس بہترین ویب سائٹ کو استعمال کریں۔
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس