Revolution Can Never be Achieved By Democracy, Only By Khilafah
Sunday, 7th Shawwal 1435 AH 03/08/2014 CE N0: PR14052
Press Release
Revolution Can Never be Achieved By Democracy, Only By Khilafah
On 29 July, during his visit to Saudi Arabia, Pakistan’s Prime Minister, Nawaz Sharif, said that “only democracy could bring revolution in Pakistan”. Hizb ut-Tahrir clarifies that real change and revolution can never be achieved through democracy, rather they can only be achieved through the establishment of Khilafah.
Today, every person in Pakistan feels the need for a revolution which will bring this country out of crisis, raising it as a state that will lead the world. However, the agents of the West want to mislead this pure and blessed desire, by chanting slogans of democracy or dictatorship. In reality, both democracy and dictatorship are two faces of the same coin. Pakistan’s history reveals that whenever the colonialist West, particularly America, see that it is becoming difficult to continue with dictatorship, they start pressing for democracy, because whenever dictatorship fails, it is democracy that protects the Western interests. Then, when people became frustrated with democracy and the majority rejects it, they then try to sell a false dream of “real” democracy.
It must be remembered that Muslims sacrificed their blood and wealth for the creation of Pakistan, in order to implement Islam. However, instead, democracy was implemented, imposed by the outgoing British Raj during the partition of the Indian Subcontinent. Under the British Empire’s 1935 Act, democracy was imposed and after that the West has made sure that every Pakistani constitution, including the 1973 constitution, establishes democracy, mandating that the laws are made according to the whims and desires of men, rather than the commands and prohibitions revealed by Allah (swt). So, how is it possible that a real revolution can ever be achieved in a Muslim Land through democracy, a system of kufr? And how can a man-made democratic system which actually creates problems, solve the problems of Pakistan?
In Pakistan, real revolution can never be achieved through a man-made democratic system. Real revolution, which is the desire of all the Muslims of the world, including Pakistan, can only be achieved through the implementation of Islam. And the implementation of Islam is not possible through democracy or dictatorship, rather only a Khaleefah Rashid of a Khilafah state can implement Islam. Hizb ut-Tahrir warns the Muslims that the corrupt leadership of Pakistan is using the slogans of democracy and revolution in order to protect their own interests, as well as those of their Western masters. Hizb ut-Tahrir calls the Muslims of Pakistan to work with the courageous Shabaab of Hizb ut-Tahrir in order to uproot the kufr democratic system and replace it by the Khilafah, where a Pledge of Allegiance is contracted to a Khaleefah for the implementation of laws derived exclusively from the Quran and Sunnah. A Khaleefah who will implement Islam comprehensively and spread the message of Islam through Dawah and Jihad to the whole world, securing its dominance all over the world, as was accomplished by the Khilafah in the past. Allah says, هُوَ ٱلَّذِيۤ أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِٱلْهُدَىٰ وَدِينِ ٱلْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى ٱلدِّينِ كُلِّهِ وَلَوْ كَرِهَ ٱلْمُشْرِكُونَ “It is He Who has sent His Messenger with guidance and the Deen of truth (Islam), to make it dominant over all religions even though the Mushrikun (polytheists, pagans, idolaters, disbelievers in the Oneness of Allah) hate (it)”. (At-Taubah:33)
The Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan
جمہوریت کے ذریعے کبھی انقلاب نہیں آسکتا
29 جولائی 2014 کو سعودی عرب کے دورے کے دوران جدہ میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ ”پاکستان میں انقلاب صرف جمہوریت کے ذریعے ہی آسکتا ہے”۔ حزب التحریر تمام امت پر یہ واضح کردینا چاہتی ہے کہ حقیقی تبدیلی اور انقلاب کبھی بھی جمہوریت کے ذریعے آہی نہیں سکتابلکہ ایسا صرف اور صرف خلافت کے قیام سے ہی ممکن ہے۔
آج پاکستان کا ہر فرد یہ بات محسوس کرتا ہے کہ پاکستان کو ایک ایسے انقلاب کی ضرورت ہے جو اِس سرزمین کو مسائل سے نجات دلائے اور اِس قابل بنائے کہ وہ دنیا کی قیادت کرے۔ تاہم لوگوں کی اِس خواہش کو غلط رُخ دینے کے لیے کبھی حقیقی جمہوریت کے گُن گائے جاتے ہیں اور کبھی فوجی آمریت کی طرف اشارہ کیا جاتا ہے ۔ تاہم حقیقت یہی ہے کہ جمہوریت اور آمریت ایک ہی سکے کے دو رُخ ہیں۔ پاکستان کی تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی استعماری مغرب اور امریکہ یہ دیکھتا ہے کہ آمریت کو اب مزید جاری رکھنا مشکل ہے تو جمہوریت کا عندیہ دیتا ہے کیونکہ جب آمریت ناکام ہوجاتی ہے تو یہ جمہوریت ہی ہے جو مغربی مفادات کو تحفظ فراہم کرتی ہے۔ اور اب جب لوگ جمہوریت سے بھی متنفر ہوتے جارہے ہیں تو انہیں اصلی اور حقیقی جمہوریت کے جھوٹے خواب دکھائے جارہے ہیں۔
یاد رہے کہ پاکستان کے قیام کے لیے مسلمانوں نے خون اِس لیے بہایا تھا کہ یہاں اسلام کا نفاذ ہو، تاہم یہاں جمہوری نظام نافذ کیا گیا جو برطانوی استعمار نے ہندوستان کی تقسیم کے وقت پاکستان کو دیا تھا۔ چنانچہ پاکستان کے لیے پہلی قانون سازی انگریز ہی نے 1935 کے ایکٹ کے تحت کی تھی اور بعد میں 1973 کے آئین سمیت ہر آئین میں اِس بات کا خیال رکھا گیا کہ قانون سازی شریعت کی بجائے انسانوں کے ہاتھ میں رہے۔ لہذا یہ کیسے ممکن ہے کہ کفر کا دیا ہوا جمہوری نظام پاکستان میں انقلاب برپا کرسکتا ہے؟اور مسائل کو جنم دینے والا انسانوں کا بنایا ہوا جمہوری نظام کس طرح پاکستان کے مسائل کو حل کرسکتا ہے؟؟
پاکستان میں حقیقی انقلاب انسانوں کے بنائے ہوئےجمہوری نظام سے برپا نہیں ہوسکتا۔ حقیقی انقلاب جس کی پاکستا ن سمیت پوری دنیا کے مسلمان تمنا رکھتے ہیں وہ اللہ سبحانہ تعالیٰ کے نازل کردہ دینِ اسلام کے نفاذ سے ہی ممکن ہے۔ اور دین اسلام کا نفاذ نہ جمہوریت سے ممکن ہے اور نہ آمریت سے، بلکہ صرف ریاستِ خلافت ہی ایک خلیفہ راشد کی قیادت میں اسلام کا نفاذ کرسکتی ہے۔ حزب التحریر مسلمانوں کو خبردار کرتی ہے کہ پاکستان کی کرپٹ سیاسی قیادت جمہوریت اورانقلاب کےا لفاظ کو اپنے اور اپنے مغربی آقاؤں کے مفادات کے تحفظ کے لیے استعمال کررہی ہے۔ حزب التحریر پاکستان کے عوام سے مطالبہ کرتی ہے کہ حزب التحریر کے باہمت شباب کے ساتھ مل کر اس جمہوری کفریہ نظام کو اکھاڑ پھینک کر ریاستِ خلافت کے قیام کے لیے جدوجہد کریں تاکہ ایک خلیفہ کو قرآن وسنت کے نفاذ پر بیعت دی جا سکے، جو اسلام کو مکمل طور پر نافذ کرے اور دعوت و جہاد کے ذریعے اسلام کے پیغام کو پوری دنیا تک پہنچائے اور اسلام کو دوبارہ پوری دنیا پر غالب کرے جیسا کہ ماضی میں خلافت نے کیا۔ اللہ سبحانہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:هُوَ ٱلَّذِيۤ أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِٱلْهُدَىٰ وَدِينِ ٱلْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى ٱلدِّينِ كُلِّهِ وَلَوْ كَرِهَ ٱلْمُشْرِكُونَ “اور اللہ وہ ذات ہے جس نے اپنے رسولﷺ کو ہدایت اور دین حق کے ساتھ مبعوث فرمایا تاکہ اس دین کو سارے ادیان پر غالب کردے اگر چہ یہ بات مشرکوں کو ناپسند ہی کیوں نہ ہو”(التوبہ: 33)
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کامیڈیا آفس