Russia undermines Pakistan’s Defense through the Sale of S400 Missile System to India …
Tuesday, 7th Safar 1440 AH | 16/10/2018 CE | No: 1440/06 |
Press Release
Russia undermines Pakistan’s Defense through the Sale of S400 Missile System to India while Pakistan’s Foolish Rulers talk about alliance with Russia
Muslims of Pakistan witnessed Russian animosity towards Islam and Muslims through the announcement of the agreement of the sale of highly advanced anti-aircraft and anti-missile system S400 to the Hindu State. It was reported in the media that India and Russia have signed a 5 billion dollars’ deal for the sale of highly advanced air defense system to India. According to the reports, these missile systems will be deployed within two years of receiving formal government orders. Additionally, during the 19th annual Russia-India summit, Putin and Modi, the two foremost enemies of Islam and Muslims, pledged cooperation on regional and security issues and singled out Pakistan as a bastion of so called cross-border terrorism in their joint statement.
The Russian arming of India is in addition to US strategic support to arm India tooth and nail in the region so as to be its regional henchman against Muslims of the region and the Chinese threat. This is the reason why US is also supportive of Russian military assistance to India as it desires to use Russia against China. This effectively means that both US and Russia are propping up India in the region and have totally ignored Pakistan’s security concerns regarding arming India. This is a slap on the face of Pakistan’s political and military leadership which bent over backwards to please Russia and China by participating for the first time in the joint military exercises with India under the umbrella of SCO. Indeed the enmity of China, Russia and America against Islam and Muslims unites them in not leaving any opportunity to attack and weaken Muslims anywhere in the World. Pakistan’s political and military leadership chose to ignore Russia’s brutal massacre campaign in Syria against Syrian Muslims and moved to strengthen their relationship with Russia and are now at the receiving end of Russian actions which strengthen Pakistan’s enemy against her.
وَدُّواْ لَوْ تَكْفُرُونَ كَمَا كَفَرُواْ فَتَكُونُونَ سَوَآءً فَلاَ تَتَّخِذُواْ مِنْهُمْ أَوْلِيَآءَ حَتَّىٰ يُهَاجِرُواْ فِى سَبِيلِ ٱللَّهِ
“They wish that you reject Faith, as they have rejected (Faith), and thus that you all become equal (like one another). So take not Auliya’ (protectors or friends) from them, till they emigrate in the Way of Allah (to Muhammad ).” [An-Nisa: 89]
Hizb-ut-tahrir has repeatedly warned the Muslims of Pakistan and their rulers not to trust the sworn enemies of Islam like US, Russia, China and India as these powers seek nothing less than subjugation of Muslims around the globe.
O Sincere Officers in Pakistan’s Armed Forces!
Its time you realize the treachery of our rulers and move to end it. We cannot achieve economic prosperity and security by moving away from the sphere of one power in to the hands of another power, because this is merely switching of masters whether it be US, China or Russia. True strength lies in Imaan in Allah (swt) and taking the path of independence by uniting the power of Muslims around the globe under the single leadership of a Khalifah Rashid. A Khalifah who can call upon and rely on the loyalty and strength of 1.5 billion Muslims around the globe from Chechnya and Dagestan, to East Turkestan, North America and whole of Middle East and much of Africa. So move now to grant Nussrah to Hizb ut Tahrir to establish the Second Khilafah e Rashidah which will return you to might and glory in this world and the pleasure of Allah (swt) in the hereafter.
مَن كَانَ يُرِيدُ ٱلْعِزَّةَ فَلِلَّهِ ٱلْعِزَّةُ جَمِيعاً إِلَيْهِ يَصْعَدُ ٱلْكَلِمُ ٱلطَّيِّبُ وَٱلْعَمَلُ ٱلصَّالِحُ يَرْفَعُهُ وَٱلَّذِينَ يَمْكُرُونَ ٱلسَّيِّئَاتِ لَهُمْ عَذَابٌ شَدِيدٌ وَمَكْرُ أُوْلـٰئِكَ هُوَ يَبُورُ
“Whosoever desires honor, power and glory then to Allah belong all honor, power and glory [and one can get honour, power and glory only by obeying and worshipping Allah (Alone)]. To Him ascend (all) the goodly words, and the righteous deeds exalt it (the goodly words i.e. the goodly words are not accepted by Allah unless and until they are followed by good deeds), but those who plot evils, theirs will be severe torment. And the plotting of such will perish.” [Al-Fatir:10]
Media Office of Hizb ut Tahrir in Pakistan
بسم اللہ الرحمن الرحیم
روس بھارت کو ایس-400 میزائل فروخت کر کے پاکستان کے دفاع کو کمزور کر رہا ہے
جبکہ پاکستان کے بے و قوف حکمران روس کے ساتھ اتحاد کی باتیں کررہے ہیں
پاکستان کے مسلمانوں نے روس کی اسلام اور مسلمانوں سے دشمنی کےمظاہرے کامشاہدہ کیا جب روس نے جدید ترین اینٹی ائر کرافٹ اور اینٹی میزائل سسٹم ایس-400 ہندو ریاست کو فروخت کرنے کے معاہدےکا اعلان کیا۔ میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارت اور روس نے5 ارب ڈالر کی قیمت پر جدید ترین فضائی دفاع کے نظام کی فروخت کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ یہ فضائی دفاع کا نظام باقاعدہ حکومتی درخواست مل جانے کے بعد دو سال میں بھارت کے حوالے کردیا جائے گا۔ اس کے علاوہ انیسویں سالانہ روس-بھارت ملاقات کے دوران پوٹن اور مودی جو کہ دونوں ہی اسلام اور مسلمانوں کے بدترین دشمن ہیں، نے اس بات کا اعادہ کیا کہ وہ علاقائی اور سیکیورٹی کے امور پر تعاون کریں گے اور انہوں نے اپنے مشترکہ بیان میں نام نہاد سرحد پار دہشت گردی کا حوالہ دیتے ہوئے پاکستان کو اس کا مرکز قرار دیا۔
روس کا بھارت کو مسلح کرنا اُس امریکی مدد کے علاوہ ہے جس کے تحت امریکا بھارت کو اسٹریٹجک حمایت فراہم کرکے خطے میں مسلمانوں اور چین کے خلاف اپنے پولیس مین کے طور پر استعمال کرنا چاہتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ امریکا نے بھارت کو روسی ہتھیاروں کی فروخت کی خاطرخواہ مخالفت نہیں کی کیونکہ وہ روس کوبھی چین کے خلاف استعمال کرنا چاہتا ہے۔ امریکا اور روس دونوں ہی خطے میں بھارت کو مضبوط کررہے ہیں اور ان دونوں نے پاکستان کے سیکیورٹی خدشات کو نظر انداز کردیا ہے۔ روس کا بھارت کو جدید ترین فضائی دفاع کے نظام کو فروخت کرنا پاکستان کی سیاسی و فوجی قیادت کے منہ پر تھپڑ ہے جنہوں نے روس اور چین کوخوش کرنے کے لیے تاریخ میں پہلی بار شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے تحت بھارت کے ساتھ فوجی مشقوں میں بھر پور حصہ لیا۔ یقیناً چین، روس اور امریکا اسلام دشمنی میں مسلمانوں کے خلاف یکجا ہوجاتے ہیں اور وہ دنیا میں کہیں بھی مسلمانوں پر حملہ کرنے اور انہیں کمزور کرنے کاموقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ پاکستان کی سیاسی و فوجی قیادت نے شام میں شامی مسلمانوں کےقتل عام میں روس کے انتہائی وحشیانہ کردار کو نظر انداز کرتے ہوئے اس سے تعلقات کو بڑھایا لیکن اس کے باوجود روس پاکستان کے دشمن بھارت کو مضبوط کر رہا ہے۔
وَدُّوۡا لَوۡ تَكۡفُرُوۡنَ كَمَا كَفَرُوۡا فَتَكُوۡنُوۡنَ سَوَآءً فَلَا تَتَّخِذُوۡا مِنۡهُمۡ اَوۡلِيَآءَ حَتّٰى يُهَاجِرُوۡا فِىۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِؕ
”وہ تو یہی چاہتے ہیں کہ جس طرح وہ خود کافر ہیں (اسی طرح) تم بھی کافر ہو کر (سب) برابر ہوجاؤ تو جب تک وہ اللہ کی راہ میں وطن نہ چھوڑ جائیں ان میں سے کسی کو دوست نہ بنانا اگر (ترک وطن کو) قبول نہ کریں“(النساء:89)۔
حزب التحریر نے پاکستان کے مسلمانوں اور حکمرانوں کو بار بار خبردار کیا ہے کہ اسلام کے دشمنوں ، امریکا، روس، چین اور بھارت، کو دوست نہ بنائیں کیونکہ یہ طاقتیں دنیا بھر میں مسلمانوں کومحکوم بنانے کی کوشش میں برسرِپیکار ہیں۔
اے افواج پاکستان میں موجود مخلص افسران!
وقت آگیا ہے کہ آپ ان حکمرانوں کی غداری کو سمجھیں اور اس غداری کے خاتمے کے لیے ان کے خلاف حرکت میں آئیں ۔ ہم اقتصادی خوشحالی اور تحفظ کبھی ایک تو کبھی دوسری اسلام دشمن طاقت کے زیر سایہ رہ کر حاصل نہیں کرسکتے چاہے وہ امریکاہو یا روس یا چین، کیونکہ ایسا کرنے سے صرف آقا تبدیل ہوتا ہے ۔ ہماری طاقت اللہ سبحانہ و تعالیٰ پر ایمان اور مسلمانوں کی یکجہتی میں مقیدہے اور یہ طاقت صرف اس وقت حاصل ہو سکتی ہے جب دنیا بھر کے مسلمانوں کو ایک ہی خلیفہ راشد کی قیادت میں یکجا کردیا جائے۔ ایک ایسا خلیفہ جسے چیچنیا سے داغستان، مشرقی ترکستان سے شمالی امریکا، پورے مشرق وسطیٰ اور افریقا کے ایک ارب پچاس کروڑ سے زائدمسلمانوں کی حمایت اور وفاداری حاصل ہو گی۔ تو نبوت کے طریقے پر خلافت راشدہ کے قیام کے لیےحرکت میں آئیں جو آپ کو طاقتور اور دنیا کا حکمران بنا دے گی اور آخرت میں آپ کے لیے اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی خوشنودی کا باعث ہو گی۔
مَنۡ كَانَ يُرِيۡدُ الۡعِزَّةَ فَلِلّٰهِ الۡعِزَّةُ جَمِيۡعًا ؕ اِلَيۡهِ يَصۡعَدُ الۡـكَلِمُ الطَّيِّبُ وَالۡعَمَلُ الصَّالِحُ يَرۡفَعُهٗ ؕ وَ الَّذِيۡنَ يَمۡكُرُوۡنَ السَّيِّاٰتِ لَهُمۡ عَذَابٌ شَدِيۡدٌ ؕ وَّمَكۡرُ اُولٰٓٮِٕكَ هُوَ يَبُوۡرُ
”جو شخص عزت چاہتا ہے تو اﷲ ہی کے لئے ساری عزت ہے، پاکیزہ کلمات اسی کی طرف چڑھتے ہیں اور وہی نیک عمل(کے مدارج) کو بلند فرماتا ہے، اور جو لوگ بری چالوں میں لگے رہتے ہیں ان کے لئے سخت عذاب ہے اور ان کا مکر و فریب نیست و نابود ہو جائے گا“(الفاطر:10)
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس