Home / Press Releases  / Local PRs  / Seize the Hands of the Regime, as it Abandons Occupied Kashmir to the Hindu State

Seize the Hands of the Regime, as it Abandons Occupied Kashmir to the Hindu State

Header Pakistan

Monday, 01 Rabi ul Thani 1437 AH                               11/01/2016 CE                           No: PR16002

Press Release

Aftermath of Pathankot

Seize the Hands of the Regime, as it Abandons Occupied Kashmir to the Hindu State

On 9th January 2016 the media reported Prime Minister Nawaz Sharif chairing a meeting of the top civilian and military leadership of Pakistan with regards to the Pathankot incident. To fool the masses and especially Pakistan’s armed forces, the regime demanded that the Hindu state handover concrete evidence of involvement of Pakistan based elements in Pathankot incident. This is despite the fact that Pakistan’s foreign office had previously accepted receiving “leads” from India and announced that Pakistan is investigating them and Nawaz Sharif already having promised Narendra Modi that Pakistan will take decisive action against those involved in the Pathankot attack. So the regime first incriminates itself in the Pathankot incident and then fearing the backlash from the people and especially the armed forces for its capitulation before the Hindu state, it talks about concrete evidence before action is taken against groups who attack the Hindu State.

Hizb ut-Tahrir warns the Muslims of Pakistan, and especially the armed forces, of the conspiracy which this Raheel-Nawaz regime is plotting to abandon the Kashmir cause and strengthening the Hindu state in the name of peace and fighting “terrorism”. Raheel-Nawaz regime’s complete surrender before the Hindu state reminds one of the treachery of America’s prior loyal agent Musharraf. A similar attack on India’s parliament in 2001 after which Musharaf announced the Kashmir Jihad as “terrorism” and banned Kashmiri militant groups from operating in Pakistan. Due to his open treachery against Islam and Muslims and his loyalty to America, Musharraf became a hated figure in Pakistan and was forced out of power. Now we witness similar circumstances where the Raheel-Nawaz regime is using the Pathankot incident and is planning to clamp down on groups focused on the Hindu state. This is because the Raheel-Nawaz regime and the Musharraf regime have the same master, America, which has asked the regime to crackdown on all groups fighting foreign occupation whether in Afghanistan or in occupied Kashmir.

O Armed forces of Pakistan! What is this we hear about the new bond of “terrorism” which supersedes the bond of brotherhood in Islam? In the name of fighting “terrorism” your noble blood is being spilled to stabilize America’s occupation of Afghanistan. In the name of fighting “terrorism” the treacherous Al Saud monarchy is putting together a coalition to oppose the noble revolution in Syria, to which your rulers are planning to commit your blood. And now in the name of fighting “terrorism” your noble blood and your strength will be used to crush the resistance struggle of the Muslims of Kashmir and strengthen your arch enemy the Hindu state.

Open your eyes and see the truth for what it is. This war on “terrorism” has caused you to abandon all ties of brotherhood which your Prophet ordered you to uphold. In its name America destroyed your influence in Afghanistan, in its name America is planning to use your strength in the Middle East and in its name America is making you bow before your arch enemy, the Hindu State. Islam compels us to be one brotherhood against our enemies, joining our rows as one hand. Remember that Allah (swt) said,

إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌ فَأَصْلِحُوا بَيْنَ أَخَوَيْكُمْ ۚ وَاتَّقُوا اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ

“The believers are but brothers, so make settlement between your brothers. And fear Allah that you may receive mercy.” [Surah Hujarat 49:10]

And the words of your Prophet (saw):

الْمُسْلِمُ أَخُو الْمُسْلِمِ، لاَ يَظْلِمُهُ وَلاَ يُسْلِمُهُ، وَمَنْ كَانَ فِي حَاجَةِ أَخِيهِ كَانَ اللَّهُ فِي حَاجَتِهِ، وَمَنْ فَرَّجَ عَنْ مُسْلِمٍ كُرْبَةً فَرَّجَ اللَّهُ عَنْهُ كُرْبَةً مِنْ كُرُبَاتِ يَوْمِ الْقِيَامَةِ، وَمَنْ سَتَرَ مُسْلِمًا سَتَرَهُ اللَّهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ

“A Muslim is a brother of another Muslim, so he should not oppress him, nor should he hand him over to an oppressor. Whoever fulfilled the needs of his brother, Allah will fulfill his needs; whoever brought his (Muslim) brother out of a discomfort, Allah will bring him out of the discomforts of the Day of Resurrection, and whoever screened a Muslim, Allah will screen him on the Day of Resurrection.” [Bukhari].

The current peace initiative with India is a plan to abandon the Muslims of Kashmir and the conspiracy brewing out of Pathankot is working towards the same end. You are the men of war, steel and weapons. Stop these rulers from betraying Allah (swt), His Messenger (saaw) and the believers. Move now, remove these traitors and replace them with the sincere leadership of Hizb ut-Tahrir. Provide Nussrah to Hizb ut-Tahrir and establish the Khilafah on the Method of the Prophethood which will revive the bond of brotherhood among the Muslim Ummah and use your blood and strength for the glory of Islam and Muslims. A matter which we know you greatly desire.

وَسَارِعُوا إِلَىٰ مَغْفِرَةٍ مِّن رَّبِّكُمْ وَجَنَّةٍ عَرْضُهَا السَّمَاوَاتُ وَالْأَرْضُ أُعِدَّتْ لِلْمُتَّقِينَ

“And hasten to forgiveness from your Lord and a garden as wide as the heavens and earth, prepared for the righteous.” [Surah Aal-e-Imran 3:133]

Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan

 

واقع پٹھان کوٹ کا نتیجہ

حکومت کا ہاتھ روکو جو مقبوضہ کشمیر سے دستبردار ہو کر اس کو ہندو ریاست کے حوالے کر رہی ہے

9 جنوری 2016 کو میڈیا نے یہ خبر نشر کی کہ وزیر اعظم نواز شریف نے واقع پٹھان کوٹ کے حوالے سے ایک اجلاس کی صدارت کی جس میں اعلیٰ سیاسی و عسکری  قیادت نے شرکت کی۔ عوام اور خصوصاً افواج پاکستان کو بے وقوف بنانے کے لئے حکومت نے یہ مطالبہ کیا کہ ہندو ریاست پٹھان کوٹ واقع میں پاکستانی عناصر کے ملوث ہونے کے ٹھوس ثبوت فراہم کرے۔ اس اجلاس اور اس بیان سے قبل ہی پاکستان کی وزارت خارجہ یہ بات قبول کر چکی تھی کہ بھارت نے کچھ شواہد فراہم کیے ہیں اور یہ اعلان کیا تھا کہ پاکستان اس کی تحقیقات کر رہا ہے جبکہ نواز شریف پہلے ہی نریندر مودی سے وعدہ کر چکا تھا کہ پاکستان واقع پٹھان کوٹ میں ملوث عناصر کے خلاف فیصلہ کن عمل کرے گا۔ لہٰذا حکومت نے پہلے خود کو واقع پٹھان کوٹ میں ملوث میں کیا اور پھر ہندو ریاست کے سامنے جھک جانے پر عوام اور افواج پاکستان کی جانب سے شدید ردعمل کے خوف سے اس نے ان گروپوں کے خلاف کوئی عمل کرنے سے قبل، جنہوں نے ہندو ریاست پر حملہ کیا، بھارت سے ٹھوس ثبوت کا مطالبہ کر دیا۔

حزب التحریر پاکستان کے مسلمانوں اور خصوصاً افواج کو اس سازش سے خبردار کرتی ہے جو موجودہ راحیل-نواز حکومت امن اور “دہشت گردی” کے خلاف جنگ کے نام کشمیر کی جدوجہد سے دستبرداری اور ہندو ریاست کو مضبوط کرنے کے لئے کر رہی ہے۔ راحیل–نواز حکومت کا ہندو ریاست کے سامنے مکمل طور پر شکست تسلیم کر لینا امریکہ کے سابق وفادار ایجنٹ مشرف کی غداری کی یاد دلاتی ہے۔ اس طرح کا ایک حملہ 2001 میں بھارت کی پارلیمنٹ پر بھی ہوا تھا جس کے بعد مشرف نے کشمیر کے جہاد کو “دہشت گردی” قرار دے کر تمام کشمیری عسکری جماعتوں کو پاکستان میں کام کرنے سے روک دیا تھا۔ اسلام اور مسلمانوں سے دشمنی اور امریکہ سے وفاداری کی بنا پر مشرف پاکستان میں نفرت کی علامت بن گیا تھا اور اسی وجہ سے اسے اقتدار چھوڑنا پڑا تھا۔ اور اب ایک بار پھر ہم اسی طرح کی صورتحال کا مشاہدہ کر رہے ہیں کہ جہاں راحیل-نواز حکومت واقع پٹھان کوٹ کو استعمال کر کے ان جماعتوں پر کریک ڈاون کرنا چاہتی ہے جو ہندو ریاست سے لڑ رہے ہیں۔ صورتحال میں یہ مشابہت اس لیے ہے کیونکہ راحیل-نواز اور مشرف کا ایک ہی آقا ہے، یعنی کہ امریکہ، جس نے حکومت کو یہ حکم دیا ہے کہ وہ ہر اس گروہ کے خلاف آپریشن کرے جو غیر ملکی قابضین کے خلاف افغانستان اور مقبوضہ کشمیر میں لڑ رہے ہیں۔

اے افواج پاکستان! کیا ہم “دہشت گردی” کے خلاف لڑنے کے نام پر کسی نئے تعلق میں جُڑ رہے ہیں جو اسلام کے بندھن اور تعلق سے زیادہ اہم ہوگا؟ “دہشت گردی” کے خلاف جنگ کے نام پر آپ کا خون افغانستان میں امریکہ کے قدم مستحکم کرنے کے لئے بہایا جارہا ہے۔ “دہشت گردی” کے خلاف جنگ کے نام پر غدار آل سعود کی بادشاہت شام کے مقدس انقلاب کے خلاف اتحاد تشکیل دے رہی ہے اور اس کے لئے یہ حکمران آپ کےخون کا وعدہ کر رہے ہیں۔ اور اب “دہشت گردی” کے خلاف جنگ کے نام پرآپ کا مقدس خون اور طاقت کشمیری مسلمانوں کی مزاحمت کو کچلنے اور ہمارے اور آپ کے ازلی دشمن بھارت کو مضبوط کرنے کے لئے استعمال کی جائے گی۔

اپنی انکھیں کھولیے اور سچ کا سامنا کیجئے۔ “دہشت گردی” کے خلاف اس جنگ نے آپ کو اس بات پر مجبور کیا ہے کہ آپ اسلامی بھائی چارے کے تعلق سے دستبردار ہو جائیں جبکہ رسول اللہ ﷺ نے اس کو قائم رکھنے کا حکم دیا ہے۔ “دہشت گردی” کے نام پر اس جنگ کے ذریعے امریکہ نے افغانستان میں آپ کے اثر و رسوخ کو تباہ کر دیا ہے، “دہشت گردی” کے نام پر لڑنے کے لئے امریکہ آپ کی طاقت کو مشرق وسطی میں استعمال کرنا چاہتا ہے اور “دہشت گردی” کے نام پر لڑنے کے لئے امریکہ آپ کو آپ کے ازلی دشمن، ہندو ریاست، کے سامنے جھکنے پر مجبور کر رہا ہے۔ اسلام ہمیں اس بات کا حکم دیتا ہے کہ دشمن کے خلاف ہم ایک ہوں۔ یاد رکھیں کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ فرماتے ہیں کہ،

إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌ فَأَصْلِحُوا بَيْنَ أَخَوَيْكُمْ ۚ وَاتَّقُوا اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ

“(یاد رکھو) سارے مسلمان بھائی بھائی ہیں، پس اپنے دو بھائیوں میں ملاپ کرا دیا کرو اور اللہ سے ڈرتے رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے” (الحجرات:10)۔

اور رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ،

الْمُسْلِمُ أَخُو الْمُسْلِمِ، لاَ يَظْلِمُهُ وَلاَ يُسْلِمُهُ، وَمَنْ كَانَ فِي حَاجَةِ أَخِيهِ كَانَ اللَّهُ فِي حَاجَتِهِ، وَمَنْ فَرَّجَ عَنْ مُسْلِمٍ كُرْبَةً فَرَّجَ اللَّهُ عَنْهُ كُرْبَةً مِنْ كُرُبَاتِ يَوْمِ الْقِيَامَةِ، وَمَنْ سَتَرَ مُسْلِمًا سَتَرَهُ اللَّهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ

“ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے، تو وہ اس پر ظلم نہ کرے، نا ہی اسے ظالم کے حوالے کرے۔ جو بھی اپنے بھائی کی ضروریات کو پورا کرتا ہے، اللہ اس کی ضروریات کو پورا کرتا ہے، اور جو کوئی اپنے بھائی کو مشکل سے نکالتا ہے، اللہ اسے قیامت کے دن کی مشکل سے نکالے گا، اور جو کوئی مسلمان سے تعلق توڑتا ہے، اللہ قیامت کے دن اس سے تعلق توڑ لے گا” (بخاری)۔

بھارت کے ساتھ موجودہ امن منصوبہ کشمیر کے مسلمانوں سے دستبرداری کا منصوبہ ہے اور پٹھان کوٹ کے واقع سے برآمد ہونے والی سازش کا مقصد بھی اسی نتیجے کو حاصل کرنا ہے۔ آپ جنگوں کے شیر ہیں اور ہتھیار آپ کا زیور ہے۔ ان حکمرانوں کو اللہ سبحانہ و تعالیٰ، رسول اللہ ﷺ اور ایمان والوں کے خلاف غداری کرنے سے روکیں۔ اب حرکت میں آئیں، ان حکمرانوں کو ہٹائیں اور ان کی جگہ حزب التحریر کی مخلص قیادت کی حمایت کریں۔ نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کے لئے حزب التحریر کو نصرۃ فراہم کریں جو مسلم امہ کے درمیان اسلامی بھائی چارے کے تعلق کو بحال کرے گی اور آپ کے خون، اور طاقت کو اسلام اور مسلمانوں کی شان و شوکت کے لئے استعمال کرے گی۔ اور ہم جانتے ہیں کہ آپ بھی اس کی شدید چاہت رکھتے ہیں۔

وَسَارِعُوا إِلَىٰ مَغْفِرَةٍ مِّن رَّبِّكُمْ وَجَنَّةٍ عَرْضُهَا السَّمَاوَاتُ وَالْأَرْضُ أُعِدَّتْ لِلْمُتَّقِينَ

“اور اپنے رب کی بخشش کی طرف اور اس جنت کی طرف دوڑو جس کی لمبائی آسمانوں اور زمین کے برابر ہے، جو پرہیزگاروں کے لئے تیار کی گئی ہے” (آل عمران:133)

ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس