Sincere officers in the armed forces must provide Nusrrah for the Return of the Khilafah
Press Release
Eid message of Deputy Spokesman of Hizb ut-Tahrir in Pakistan
Sincere officers in the armed forces must provide Nusrrah for the Return of the Khilafah
Deputy Spokesman of Hizb ut-Tahrir in Pakistan, Shahzad Shaikh has issued a special video message for Eid. Shahzad Shaikh extended congratulations to all Muslims that Allah SWT has once again granted us the blessed month of Ramadhan, within which we strove tirelessly to benefit of the blessings that Allah سبحانه وتعالى provided, through prayers, fasting, Zakat and charity. He said that on this occasion we should not forget the oppressed Muslims all over the world. On the one hand Kuffar are killing Muslims in Afghanistan, Kashmir, Burma, Thailand, Philippine, Somalia, Chechnya and in other occupied Muslim lands. Whilst on the other hand Muslim rulers are killing their own people in Syria, Egypt, Bangladesh and in other Muslim countries.
He said that the wife and children of Naveed Butt, Spokesman of Hizb ut-Tahrir in Pakistan, have been forced to face their second Eid without him because Naveed Butt raised his voice against the oppressor Kayani, so his thugs abducted him on 11th May 2012. But Alhamdulillah Naveed Butt and his family, who decided to confront this oppression, rejected to abandon the great work of accounting the oppressor.
Shahzad Shaikh said that we are living at a time when the entire Muslim world is going through severe turbulence and change. The Ummah is anxiously awaiting the glad tidings of RasulAllah ثُمَّ تَكُونُ خِلَافَةً عَلَى مِنْهَاجِ النُّبُوَّةِ “And then there will be a Khilafah on the Methodology of the Prophetood” to be fulfilled soon. The leader of the Kuffar America, along with agents, our traitor rulers, is also trying desperately to stop the fulfillment of the glad tidings of the Messenger صلى الله عليه و سلم but their efforts are futile. The Muslims of Syria, Afghanistan, Palestine, Somalia and the Muslims of the whole world have proved that if Allah is with them then the combined force of the whole Western world cannot prevent them from their struggle. Allah سبحانه وتعالى said إِنْ يَنْصُرْكُمُ ٱللَّهُ فَلاَ غَالِبَ لَكُمْ “If Allah helps you, none can overcome you”.(Aal.Imran-160)
He said that Muslims must not trust the United Nations, America, Europe and traitor rulers, rather they must trust in their Lord Allah سبحانه وتعالى. In order to raise this magnificent struggle of the Ummah to its deserved place, Shahzad Shaikh demanded from sincere officers in the armed forces that they must overthrow the American agent rulers, putting their trust in Allah alone. Now is the time for them to give the Nusrrah to Hizb ut-Tahrir for the return of the Khilafah, so the Ummah may fully rejoice in Eid greetings.
Note: Video of this message can be seen on the following web link:
http://www.dailymotion.com/video/x12rveq_eid-message-from-shahzad-shaikh-with-english-subtitles_news
Special Note to Media: Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan has also issued a special Eid Khutba for the Khuteeb in the country. It can be downloaded from the following link:
Media Office of Hizb ut-Tahrir in Wilayah Pakistan
پاکستان میں حزب التحریرکے ڈپٹی ترجمان کا عید پیغام
افواج میں موجودمخلص افسران خلافت کے قیام کے لیے نصرۃ فراہم کریں
پاکستان میں حزب التحریرکے ڈپٹی ترجمان شہزاد شیخ نے امت مسلمہ کے نام عید کا خصوصی وڈیوپیغام جاری کیاہے۔ شہزاد شیخ نے تمام مسلمانوں کو عید کی مبارک باد دی کہ اللہ نے انھیں رمضان کا مبارک مہینہ عطا فرمایا اور انھوں نے اپنی نمازوں،روزوں،زکوة اور صدقات کے ذریعے اپنے رب کو راضی کرنے کی بھر پور کوشش کی۔ انھوں نے کہا کہ اس عید کے موقع پر ہمیں دنیا بھر میں مظلوم مسلمانوں کو نہیں بھولنا چاہیے کہ ایک طرف کفار افغانستان، کشمیر، برما، تھائی لینڈ،فلپائین، صومالیہ، چیچنیااور دیگر مقبوضہ علاقوں میں مسلمانوں کا قتل عام کررہیں ہیں تو دوسری جانب مسلم حکمران شام، مصر، بنگلادیش اور دیگر مسلم ممالک میں اپنے ہی امت کا قتل عام کررہے ہیں۔
انھوں نے کہا کہ پاکستان میں حزب التحریرکے ترجمان نوید بٹ کے بیوی بچوں کو یہ دوسری عید بھی اپنے شوہر اور باپ کے بغیرمنانے پر مجبور کردیا گیا ہے کیونکہ نوید بٹ کو ظالم کیانی کے خلاف کلمہ حق بلند کرنے کے جرم میں 11 مئی ٢2012٠ کو کیانی کے غنڈوں نے اغوا کرلیا تھا۔ لیکن آفرین ہے نوید بٹ اور ان کے اہل خانہ پر جنھوں نے اس ظلم کا سامنا کرنے کا فیصلہ کیا مگر ظالم حکمران کے سامنے مسلسل کلمہ حقْ بلند کر نے کے عظیم ترین کام سے دستبردار ہونے سے انکار کیا۔
شہزاد شیخ نے کہا کہ اس وقت پوری مسلم دنیا شدید اضطراب اور تبدیلیوں کے عمل سے گزر رہی ہے اور امت رسول اللہ ﷺکی بشارت ((ثم تکون خلافة علی منہاج النبوة )) یعنی پھر نبوت کے نقش قدم پر خلافت قائم ہو گی کے پورا ہونے کی شدید خواہش رکھتی ہے۔ کفار کا سردار امریکہ بھی غدارمسلم حکمرانوں کی مدد سے اللہ اور اس کے رسول ﷺکے وعدے کو روکنے کی بھر پور مگر ناکام کوشش کررہا ہے۔شام ، افغانستان، فلسطین ، صومالیہ اور دنیا بھر کے مسلمانوں نے یہ ثابت کیا ہے کہ اگر اللہ سبحان و تعالی کی مدد شامل حال ہو تو پوری دنیا مل کر بھی اس جدوجہد کو روک نہیں سکتی۔اللہ سبحان و تعالی فرماتے ہیں: اِن یَنصُرْکُمُ اللّہُ فَلاَ غَالِبَ لَکُمْ ” اگر اللہ تمھاری مدد کرے تو تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا”(ال عمران-160)۔
انھوں نے کہا کہ مسلمانوں کو اقوام متحدہ، امریکہ،یورپ اور غدار مسلم حکمرانوں پر بھروسہ نہیں کرنا چاہیے بلکہ صرف اپنے رب پرہی بھروسہ کرنا چاہے۔شہزاد شیخ نے امت کی اس عظیم جدودجہد کو اس کے منطقی انجام تک جلد ازجلد پہچانے کے لیے افواج میں موجود مخلص افسران سے مطالبہ کیا کہ وہ امریکہ کے ایجنٹ حکمرانوں کو اتار پھینکیں اور صرف اللہ ہی پر بھروسہ کرتے ہوئے حزب التحریرکو نصرة دیں اور خلافت کا قیام عمل میں لائیں تا کہ امت مسلمہ کو عید کی حقیقی خوشیاں دیکھنی نصیب ہوں۔
نوٹ: اس پیغام کی ویڈیو درج ذیل ویب لنک پر دیکھی جاسکتی ہے
http://www.dailymotion.com/video/x12qagw_eid-message-from-shahzad-shaikh_news
خصوصی نوٹ: حزب التحریر ولایہ پاکستان نے ملک بھر کے خطیبوں کے لیے ایک خصوصی عید کا خطبہ جارہ کیا ہے۔ یہ خطبہ مندرجہ ذیل ویب لنگ پر دیکھا جاسکتا ہے:
ولایہ پاکستان میں حزب التحریرکا میڈیا آفس