Sticker Campaign Demanding Release of Advocate for the Khilafah
Monday, 16th Ramadhan 1435 AH 14/07/2014 CE N0: PN14048
Press Release
Free Dr. Ismael Sheikh
Sticker Campaign Demanding Release of Advocate for the Khilafah
As part of its campaign to secure the release of Dr. Ismael Sheikh, Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan has displayed stickers throughout Karachi, Pakistan’s largest city, home to twenty million. The stickers demanded the release of Dr. Ismael, who was abducted by the thugs of government agencies on 18 April 2014 from outside of his residence. He is a leading advocate for Khilafah in Karachi and is widely known and respected by colleagues, patients and students as well as many of the influential people.
And it has been noticed how the cheap regime rapidly mobilized its thugs to tear down the stickers, as if their black crime could be hidden from Allah (swt) and the Believers!
It is clear that the traitors in Pakistan’s leadership declare war against Islam and Muslims. They know nothing other than to delay the rise of Islam by persecuting the advocates for the Khilafah. Yet, they do not know that Allah (swt) will protect his deen and will grant it victories over all of them, إِنَّ اللَّهَ بَالِغُ أَمْرِهِ قَدْ جَعَلَ اللَّهُ لِكُلِّ شَيْءٍ قَدْرًا “Verily, Allah will accomplish his purpose. Indeed Allah has set a measure for all things.” [Surah al-Talaaq 65:3] Moreover, they invite their own ruin at the hands of Allah (swt), for the M’uminneen, the sincere worker for the Khilafah, Allah (swt) said in the Hadeeth Qudsi,قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ قَالَ مَنْ عَادَى لِي وَلِيًّا فَقَدْ آذَنْتُهُ بِالْحَرْبِ “The Messenger of Allah peace be upon him that Allah said, whomever harm my Wali I will declare a war against him …” (Bukhari).
Let the corrupt rulers and their masters, the Americans, know that the Muslims will not rest until Dr. Ismael Sheikh is restored to them, in full health and well-being, for he has been a shining light of Truth in the darkness of Kufr for the Muslims of Karachi for many years. And let them know that the courts of the coming Khilafah will not leave the thugs of the regime. Their despicable war against Islam will cause them to be gathered in broad daylight and tried publicly, for the Truthful have nothing to hide.
Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan
ڈاکٹر اسماعیل شیخ کو رہا کرو
خلافت کے داعی کی رہائی کے لئے سٹیکر مہم
ڈاکٹر اسماعیل شیخ کی رہائی کے لئے جاری مہم کے سلسلے میں حزب التحریر ولایہ پاکستان نے ملک کے سب سے بڑے اور 20 ملین آبادی کے شہر کراچی میں سٹیکر چسپاں کیے۔ ان سٹیکرز میں ڈاکٹر اسماعیل شیخ کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے جنہیں 18 اپریل 2014 کو ان کے گھر کے باہر سے حکومتی ایجنسیوں کے غنڈوں نے اغوا کرلیا تھا۔ڈاکٹر اسماعیل شیخ کراچی میں خلافت کے صفِ اول کے داعی ہیں اور اپنےساتھیوں، مریضوں، شاگردوں اور کئی بااثر افراد میں انتہائی عزت کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں۔
یہ دیکھا گیا ہے کہ ان سٹیکرز کے لگنے کے بعد اس گھٹیا حکومت نے ان سٹیکرز کو اکھاڑ دینے کے لئے اپنے غنڈوں کو متحرک کردیا کہ شاید اس طرح ان کا گھناؤنا جرم اللہ اور ایمان والوں سے چھپ جائے۔
یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ پاکستان کی قیادت میں موجود غداروں نے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف جنگ کا اعلان کردیا ہے۔ وہ اس سے زیادہ اور کچھ نہیں جانتے کہ خلافت کے داعیوں پر مظالم کے سلسلے کو تیز تر کردیں تا کہ اسلام کی حکومت و اقتدار میں یقینی واپسی کو التواء میں ڈالا جا سکے۔ لیکن شاید وہ یہ نہیں جانتے کہ اللہ اپنے دین کا تحفظ کرے گا اور اسے دشمنوں پر کامیابی عطا فرمائے گا۔ إِنَّ اللَّهَ بَالِغُ أَمْرِهِ قَدْ جَعَلَ اللَّهُ لِكُلِّ شَيْءٍ قَدْرًا “یقیناً اللہ اپنا کام پورا کر کے رہتا ہے۔ اللہ نے ہر چیز کے لئے ایک تقدیر مقرر کررکھی ہے” (الطلاق:3)۔ اس کے علاوہ وہ خود اپنے ہاتھوں اپنی بربادی کا سامان کررہے ہیں کیونکہ اللہ سبحانہ و تعالٰی نے ایک حدیث قدسی میں ایمان والوں، خلافت کے مخلص داعیوں کے لئے فرمایا ہے کہ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ قَالَ مَنْ عَادَى لِي وَلِيًّا فَقَدْ آذَنْتُهُ بِالْحَرْبِ “رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ اللہ فرماتے ہیں کہ جس کسی نے میرے دوست کو نقصان پہنچایا تو میں اس کے خلاف اعلان جنگ کردوں گا” (بخاری)۔
بدعنوان حکمران اور ان کے آقا امریکی یہ جان لیں کہ مسلمان اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھے گے جب تک ڈاکٹر اسماعیل شیخ کو مکمل صحت و تندرستی اور خیر و عافیت کے ساتھ رہا نہیں کردیا جاتا کیونکہ وہ کراچی کے مسلمانوں کے لئے کئی سالوں سے کفر کے اندھیروں میں حق و سچ کےروشن چراغ کی مانند تھے۔ اور وہ یہ بھی جان لیں کہ جلد ہی قائم ہونے والی خلافت کی عدالتیں ان کے جرائم پر ان کا بھر پور مواخذہ کریں گی۔ ان کی اسلام کے خلاف شرمناک جنگ کے نتیجے میں ان کا دن کی روشنی اور عوام کے سامنے محاسبہ کیا جائے گا جبکہ سچے آدمی کو کچھ بھی چھپانے کی ضرورت نہیں ہوتی۔
پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس
Press Release
Masjid al-Aqsa Calls the Mightiest Muslim Army
O Pak Army! Liberate and Cleanse Me from the Filth of Jewish Occupation
Hizb ut-Tahrir in Palestine has organized a huge rally in Masjid ul-Aqsa upon the occasion of the anniversary of the abolition of the Khilafah. It reminded the Ummah in general, and her armies in particular, of their duty to liberate Masjid ul-Aqsa and all of Palestine from the filth of the Jewish occupation.
The warm call on behalf of Masjid ul-Aqsa, included a call to the largest and most powerful army of the Muslim World, the Pakistan Army. The call stated that, “Have not your souls longed for Al-Aqsa, have not your foreheads yearned to prostrate on the soils of Al-Aqsa, have not your hearts craved to meet Al-Aqsa? Have not you yearned for the station of Israa’ of RasulAllah (saw), have you not deliberated with yourselves to become martyrs on the soil of the blessed land for your blood to mix with the blood of the noble Companions? Al-Aqsa is calling out to you, where is Al-Farouq Omar, where is Salahuddin… Where is the Khilafah of the Muslims, do you belittle the fact that the station of Israa’ of RasulAllah (saw) is desecrated by the Jews and their filth? This is the call of Al-Aqsa to you on the anniversary of the destruction of the Khilafah, Establish the Khilafah and liberate me, establish the Khilafah and rescue me…”.
And the call from Musjid-e-Aqsa further stated that, “O Army of Pakistan … America utilizes you to kill your brothers… America is seeking to destroy you… America is your enemy, so free yourselves of subordination to it… discard the agents from amongst you… Unify the word of Muslims, and restore cohesion amongst yourselves. You, Afghanistan and the Muslims in the Indian Subcontinent, the Fergana Valley and the Caucasus are one Ummah and are able to support Islam and establish the Deen … So Hizb ut-Tahrir calls you that you establish the Khilafah and proceed with your crushing armies to Bait-ul-Maqdis. You are worthy of attaining the honor of liberating it.”
The video of this event has already become a major subject within Pakistan’s social media. Now this video has been uploaded with English subtitles on the following addresses:
All media outlets are requested to broadcast this video and fulfill their responsibility t
مسجد الاقصٰی مسلم دنیا کی طاقتور ترین فوج کو پکار رہی ہے
اے افواج پاکستان! مجھے یہود کے نجس قبضے سے نجات اور آزادی دلاؤ
حزب التحریر نے فلسطین میں سقوط خلافت کی برسی کے موقع پر مسجد الاقصٰی میں ایک بہت بڑی ریلی منعقد کی۔ اس ریلی نے مسلمانوں کو عموماً اور ان کی افواج کو خصوصاً مسجد الاقصٰی اورپورے فلسطین کو یہود کے ناپاک قبضے سے نجات دلانے کی ذمہ داری کی یاد دہانی کرائی۔
مسجد الاقصٰی کی جانب سے دی جانے والی اس پُرزور پکار میں مسلم دنیا کی سب سے بڑی اور طاقتور فوج یعنی افواج پاکستان کو بھی پکارا گیا ہے۔اس پُرزور پکار میں کہا گیا ہے کہ “ کیا تمہارے اندر الاقصٰی سے والہانہ محبت نہیں،کیا تمہارے دل الاقصٰی میں سجدے کے شوق سے لبریز نہیں، کیا تمہارے دلوں میں الاقصٰی سے ملاقات کی تڑپ نہیں رہی ہے ؟ کیا تم رسول اللہ ﷺ کے اسراء کے مقام کے دیوانے نہیں ہو ، کیا تم اس مبارک سرزمین پر شہادت کے آرزومند نہیں ہو جہاں تمہارا خون صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کے مبارک لہو سے یکجا ہو ؟ الاقصٰی تم سے یہ سوال کر رہی ہے ، عمر فاروق رضی اللہ عنہ کہاں ہے ۔۔۔ صلاح الدین کہاں ہے۔۔۔ مسلمانوں کا خلیفہ کہاں ہے ، کیا رسول اللہ ﷺ کا مقام اسراء تمہارے نزدیک ایسی بے وقعت ہے کہ تمہاری آنکھوں کے سامنے یہود اپنی نجاست سے اس کو روندتے رہیں ؟ یہ خلافت کے انہدام کی یاد میں تمہاری طرف الاقصٰی کی منادی ہے،خلافت کو قائم کرو اور مجھے آزاد کراؤ ،خلافت کو قائم کرو اور مجھے بچاؤ۔۔۔“۔
مسجد الاقصٰی کی جانب سے اس پُرزور پکار میں مزید کہا گیا ہے کہ “ اے افواج پاکستان ۔۔۔ امریکہ تمہیں اپنے ہی بھائیوں کو قتل کرنے پر لگارہا ہے۔۔۔ امریکہ تمہیں تباہ کرنے کے درپے ہے۔۔۔ امریکہ ہی تمہارا دشمن ہے،اس کی غلامی سے اپنے آپ کو نکالو۔۔۔ اپنے درمیان موجود ایجنٹوں کو اٹھا کر باہر پھینک دو۔۔۔مسلمانوں کو یکجا کرو،اپنے جسم کے ٹکڑوں کو دوبارہ جوڑدو۔ تم، افغانستان ، ہند کے مسلمان ،وادی فرغانہ اور قفقاز ایک ہی امت ہو اور تم اسلام کی مدد اور اقامت دین پر قادر ہو۔۔۔ لہٰذا حزب التحریر کی تمہیں پکارتی ہے کہ خلافت کو قائم کرو اور پنی بہادر افواج کو بیت المقدس کی طرف گامزن کردو اور تم یہ شرف حاصل کرنے کے اہل ہو“۔
اس ریلی کی ویڈیو نے پاکستان کے سوشل میڈیا پر زبرست توجہ حاصل کی ہے اور اب انگریزی ترجمہ کے ساتھ اس ویڈیو کو مندرجہ ذیل ویب لنکز پر دیکھا جاسکتا ہے:
اور
تمام میڈیا کے اداروں سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ اس ویڈیو کو نشر کریں اور پاکستان کے عوام اور افواج سے مسجد الاقصٰی جس بات کا تقاضا کررہی ہے، اس سے انہیں آگاہ کریں۔
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس
o let the people of Pakistan and their army knows what Masjid-e-Aqsa demands from them.
Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan