Home / Press Releases  / Local PRs  / Strategic dialogue is nothing but strategic surrender

Strategic dialogue is nothing but strategic surrender

Date:  11th Rabi al-Thani 1431 AH No:   PR10019

26th Mar 2010 CE

PRESS NOTE

Strategic dialogue is nothing but strategic surrender

The dialogue aims at designing the mechanism to micromanage Pakistan

“Strategic dialogue” is in fact strategic surrender through which the rulers are strengthening the American grip over the affairs of Pakistan. The aim of the dialogue is to formulate a mechanism whereby Americacould interfere in all the affairs of Pakistan. Moreover, it endeavours to deceive the masses of Pakistan by portraying as if America is really concerned about solving  Pakistan’s problems. As per the joint declaration, the areas which America will micromanage include economy, trade, energy, defence, security, nuclear disarmament, enforcement of law, anti-terrorism, science and technology, education, agriculture, water, health, communications and public diplomacy. This is the same policy which was termed by the Chief of the Central Command Gen. David Petraeus as the “whole of government approach”, whereby, instead of maintaining relations only with some of the rulers and military top brass, all the sections of the government are to be directly controlled. Therefore, America by interfering in these areas wishes to establish a parallel government as these traitor rulers are so incapable that they even can not serve their master America properly. We demand from the traitor and incapable rulers to leave this most important responsibility of ruling to those who are more capable for this job. Hizb ut-Tahrir is the global leadership of the Ummahwhich is working in more than forty countries for the last fifty years for the re-establishment of the Khilafah, and the day is not far when Hizb ut-Tahrir will handover the responsibility of the Khaleefah to its Ameer. Sheikh Ata ibn Khalil Abu al-Rashta, and save the Ummah from the clutches of tyranny and zulm.

Naveed Butt

Official Spokesman of Hizb ut-Tahrir In Pakistan

——————————————————————————————-

تاریخ: 11 ربیع الثانی، 1431 ھ نمبر:PR10019

26 مارچ، 2010ء

پریس سٹیٹمنٹ

سٹریٹیجک ڈائیلاگ درحقیقت سٹریٹیجک سرنڈر ہے

ڈائیلاگ کا مقصد پاکستان کو مائیکرو مینج کرنے کے لئے طریقہ کار وضع کرنا ہے

سٹریٹجک ڈائیلاگ حقیقت میں سٹریٹجک سرنڈر ہے جس کے تحت حکمران پاکستان پر امریکی گرفت مزید مضبوط کر رہے ہیں۔ ڈائیلاگ کا مقصد پاکستان کو مائیکرو مینج کرنے کے لئے طریقہ کار وضع کرنا ہے تاکہ امریکہ بآسانی پاکستان کے ہر شعبہ میں دخل اندازی کر سکے۔ نیز پاکستان کے عوام کو یہ دھوکا دینا کہ امریکہ کو پاکستان کے مسائل حل کرنے کی بہت فکر لاحق ہے۔ مشترکہ اعلامیہ کے تحت جن شعبوں میں امریکہ پاکستان کو مائیکرو مینج کریگا ان میں معیشت، تجارت، توانائی، دفاع، سیکیورٹی، ایٹمی عدم پھیلائو، قانون کا نفاذ، انسداد دہشت گردی، سائنس اور ٹیکنالوجی، تعلیم، زراعت، پانی، صحت، مواصلات اور عوامی ڈپلومیسی کے شعبے شامل ہیں۔ سنٹرل کمانڈ کے چئیر مین جنرل ڈیوڈ پیٹریاس نے اسی پالیسی کو Whole of Government approach)پوری کی پوری حکومت) کا نام دیا ہے۔ جس میں بجائے صرف چند حکمرانوںاور ملٹری لیڈرشپ کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے، تمام شعبوں کو خود کنٹرول کیا جائے۔ چنانچہ امریکہ ان شعبوں میں براہ راست مداخلت کر کے ایک متوازی حکومت قائم کرنا چاہتا ہے کیونکہ یہ غدار حکمران اس قدر نا اہل ہیں کہ وہ امریکی چاکری بھی احسن طریقے سے نہیں کر سکتے۔ ہم ان غدار اور نااہل حکمرانوں سے مطالبہ کرتے ہیںکہ وہ حکمرانی کی اہم ترین ذمہ داری ان لوگوں کے لئے چھوڑ دیںجو اس کے زیادہ اہل ہیں۔ حزب التحریر مسلمانوں کی وہ عالمی قیادت ہے جو گزشتہ پچاس سال سے چالیس سے زائد ممالک میں خلافت کے لئے کام کر رہی ہے اور وہ دن دور نہیں جب حزب التحریر اپنے امیر الشیخ عطا بن خلیل ابو رشتہ کو خلیفہ کی ذمہ داریاں سونپ کر امت مسلمہ کو اس ظلم کی چکی سے نکالے گی۔

نوید بٹ

پاکستان میں حزب التحریر کے ترجمان