Home / Press Releases  / Local PRs  / Take the Fight to the Enemy,

Take the Fight to the Enemy,

Tuesday 12th Jumada I 1444 AH 06/12/2022 CE No: 1444/18

 

Take the Fight to the Enemy, By Re-Establishing the Khilafah that will Liberate Occupied Kashmir and Unify Pakistan and Afghanistan as One State

 

In response to the words of India’s Lieutenant General Upendra Dwivedi and Defence Minister Rajnath Singh, it is time for Pakistan’s military leadership to act decisively. Words are never enough, when action is needed, to respond to the actions of the enemy. The “Bajwa Doctrine” restrained our army into inaction, whilst India seized Occupied Kashmir, incited chaos in the tribal regions and strove to increase influence in Afghanistan. The military leadership must now act now, mobilizing our willing and able armed forces, to take the war to the enemy.

O Muslims of Pakistan!

The enemy India brought the fight to us, in the Bajwa years, changing the status of Occupied Kashmir, before the sights of our guns and artillery. India’s annexation of Kashmir in August 2019, poured water over our joy in February 2019, as our brave officers struck fear in the hearts of the cowardly Hindus, exposing their actual weight on the battlefield. Since then, the fight has been on like never before, whilst Bajwa ordered restraint, demoralizing us and giving confidence to the enemy. We must take the fight back to the enemy. If we keep the Bajwa “restraint” on, then our words about Kashmir, are as hollow as those of corrupt politicians.

O Officers of Pakistan’s Armed Forces!

Trample the Bajwa Doctrine under your feet, by crossing the Line of Control and taking action in Occupied Kashmir. Fighting oppressors motivates our army, restoring its dignity and status. The Prophet (saw) never responded to military aggression with mere words. It is the duty of every Muslim officer to act according to the Prophetic Sunnah, seeking victory or martyrdom. Occupied Kashmir cannot be buried under the Hindu State, because occupied Islamic Lands must be liberated, according to the Hukm of Allah (swt). Allah (swt) commanded,

[وَاقْتُلُوهُمْ حَيْثُ ثَقِفْتُمُوهُمْ وَأَخْرِجُوهُم مِّنْ حَيْثُ أَخْرَجُوكُمْ وَالْفِتْنَةُ أَشَدُّ مِنَ الْقَتْلِ]

“And kill them wherever you overtake them and expel them from wherever they have expelled you, and Fitnah is worse than killing.” [Surah Al-Baqarah 2:191].

O Officers of Pakistan’s Armed Forces!

Take the fight to the enemy! Demand that your leadership mobilizes intelligence to reassemble the mujahideen on both sides of the Line of Control. Demand that your leadership seizes the regional opportunity to liberate Occupied Kashmir, at a time that India faces off with China, incapable of managing war on two fronts. Demand that you are mobilized against the enemy, depending on Allah (swt) for victory, as countless Muslim armies did before you, earning the reward of Allah (swt) and the Dua of the believers. Allah (swt) said,

[قَاتِلُوهُمْ يُعَذِّبْهُمُ اللَّهُ بِأَيْدِيكُمْ وَيُخْزِهِمْ وَيَنْصُرْكُمْ عَلَيْهِمْ وَيَشْفِ صُدُورَ قَوْمٍ مُؤْمِنِينَ]

“Fight them. Allah (swt) will punish them at your hands, and humiliate them, and help you against them, and heal the hearts of a believing people.” [Surah At-Tawbah 9: 14].

O Officers of Pakistan’s Armed Forces!

Demand that your military leadership takes the first step to ensure the comprehensive defeat of India. Demand that your military leadership grants material support (Nussrah), for the re-establishment of the Khilafah (Caliphate) on the Method of Prophethood. It is the Khilafah in the past, that sent General Salahudin (rh) to unify the Muslims under one Khaleefah, before liberating occupied Muslim Land. It is the Khilafah today that will unify the armed forces of Muslims into the single, largest military in the world. It is the Khaleefah, ruling us by Islam, who will not rest, until every hand-span of Muslim Land is purified from occupation. Hizb ut Tahrir awaits your Nussrah, so respond.

Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Pakistan

بسم اللہ الرحمن الرحیم

پریس ریلیز

خلافت کے دوبارہ قیام سے جنگ دشمن پر پلٹ دو،

وہ خلافت جو مقبوضہ کشمیر کو آزاد اور پاکستان اور افغانستان کو ایک ریاست میں یکجا کرے گی

     بھارت کے لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی اور وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی ہرزہ سرائی کا جواب دینے کیلئے  وقت آگیا ہے کہ پاکستان کی فوجی قیادت فیصلہ کن انداز میں حرکت میں آئے۔ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے۔ اسلئے  دشمن کی شرانگیزیوں کا جواب دینے کے لیےبیان بازی کافی نہیں۔ “باجوہ ڈاکٹرائن” نے ہماری فوج کو غیر فعال  کر کے بیرکوں تک محدود کیے رکھا ، جبکہ  اسی دوران بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو ضم کر لیا، قبائلی علاقوں میں انتشار کو ہوا دی اور افغانستان میں اثر و رسوخ بڑھانے کی کوشش کی۔ جس کے جواب میں فوجی قیادت کو فوری طور پر حرکت میں آنا چاہیئے اور ہماری ہر دم تیار مسلح افواج کے ذریعے جنگ دشمن پر پلٹ دینیچاہیئے۔

      اے پاکستان کے مسلمانو!

باجوہ کے دور میں دشمن ہندو ریاست نے جارحیت کے ساتھ ہماری حدود کو پامال کیا اور ہماری بندوقوں، توپ خانے، ٹینکوں اور جنگی جہازوں کی موجودگی میں، اور  ہماری طاقتور افواج کے سامنے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت  کو بدل  ڈالا۔اور اگست 2019 میں مقبوضہ کشمیر کو ضم کرکے، فروری 2019 میں  ہمیں حاصل ہونے والی ان خوشیوں پر پانی پھیر دیا، جب ہمارے بہادر پائلٹس نے  بھارتی فضائیہ کے دو طیاروں کو گرا کر بزدل ہندوؤں کے دلوں پر خوف طاری کر دیا تھا، اور میدان جنگ میں ان کی اصل اوقات بے نقاب کردی تھی۔ اس کے بعد سے جو صورتحال ہے ،ویسی پہلے کبھی نہیں ہوئی تھی، کیونکہ باجوہ کی”تحمل” کی پالیسی کے تحت ہماری افواج کو منہ توڑ جواب دینے کی اجازت نہیں تھی ، اور اس نے ہماری حوصلہ شکنی کی جبکہ دشمن کو اعتماد بخشا۔ ہمیں جنگ کو دشمن پر ہر صورت پلٹانا ہو گا۔ اگر ہم نے باجوہ کی “تحمل” کی پالیسی جاری رکھی  تو اس کا صاف مطلب یہی ہوگا کہ کشمیر کے بارے میں ہمارے الفاظ بھی کرپٹ سیاستدانوں کی طرح کھوکھلے ہی ہیں۔

      اے پاکستان کی مسلح افواج کے افسران!

باجوہ ڈاکٹرائن کو اپنے پیروں تلے روندڈالو اورلائن آف کنٹرول پار کرکے مقبوضہ کشمیر میں آپریشن کا آغاز کرو۔ ظالموں سے لڑنے میں ہی عزت، جذبہ  اور اسلامی فوج کی توقیر ہے۔  رسول اللہﷺ نے کبھی بھی فوجی جارحیت کا جواب محض بیان بازی سے نہیں دیا۔ فتح یا شہادت کے حصول کے لیے سنت نبوی ﷺکے مطابق عمل کرنا ہر مسلمان افسر کا فرض ہے۔ مقبوضہ کشمیر کو ہندو ریاست کے حوالے نہیں کیا جا سکتا، کیونکہ اللہ تعالیٰ کے حکم کے مطابق مقبوضہ اسلامی سرزمین کو آزاد کرانافرض ہے۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے حکم دیا ہے،

وَاقۡتُلُوۡهُمۡ حَيۡثُ ثَقِفۡتُمُوۡهُمۡ وَاَخۡرِجُوۡهُمۡ مِّنۡ حَيۡثُ اَخۡرَجُوۡكُمۡ‌ وَالۡفِتۡنَةُ اَشَدُّ مِنَ الۡقَتۡلِۚ

“اور ان کو جہاں پاؤ قتل کردو اور جہاں سے انہوں نے تم کو نکالا ہے وہاں سے تم بھی ان کو نکال دو۔اور فتنہ قتل وخونریزی سے کہیں بڑھ کر ہے۔”(البقرۃ، 2:191)۔

      اے پاکستان کی مسلح افواج کے افسران!

جنگ کو دشمن تک لے جاؤ! اپنی قیادت سے مطالبہ کرو کہ وہ پاکستان کی انٹیلی جنس کو متحرک کرے کہ وہ لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب مجاہدین کو دوبارہ منظم کرے۔ اپنی قیادت سے مطالبہ کریں کہ خطے کے اندر موجود بہترین موقع سے فائدہ اٹھا کر مقبوضہ کشمیر آزاد کرائے جبکہ بھارت  چین کے ساتھ ٹکراؤ میں الجھا ہوا ہے، اوردو محاذوں پر جنگ لڑنے سے قاصر ہے۔ آپ مطالبہ کریں کہ یہ قیادت آپ کو فتح کے لیے اللہ سبحانہ وتعالیٰ پرتوکل کرتے ہوئے دشمن کے خلاف متحرک کرے، جیسا کہ آپ سے پہلے ان گنت مسلم افواج نے کیا اور اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے انعامات اور مومنین کی دعاؤں کے حقدار ٹھہرے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،

قَاتِلُوۡهُمۡيُعَذِّبۡهُمُ اللّٰهُ بِاَيۡدِيۡكُمۡ وَيُخۡزِهِمۡ وَيَنۡصُرۡكُمۡعَلَيۡهِمۡ وَيَشۡفِ صُدُوۡرَ قَوۡمٍ مُّؤۡمِنِيۡنَۙ‏

“ان سے (خوب) لڑو۔ اللہ ان کو تمہارےہاتھوں سے عذاب میں ڈالے گا اور رسوا کرے گا اور تم کو ان پر غلبہ دے گااور مؤمن لوگوں کے سینوں کو شفا بخشے گا۔(التوبۃ، 9:14)۔

      اے افواج پاکستان کے افسران!

مطالبہ کریں کہ آپ کی فوجی قیادت بھارت کی جامع شکست کو یقینی بنانے کے لیے حقیقی  اقدامات کا آغاز کرے۔ آپ اپنی فوجی قیادت سے مطالبہ کریں کہ وہ نبوت کے نقش قدم پر خلافت کے دوبارہ قیام کے لیے مادی حمایت (نصرہ) فراہم کرے۔ ماضی میں یہ خلافت ہی تھی جس نے مقبوضہ مسلم سرزمین کو آزاد کرانے سے پیشتر مسلمانوں کو ایک خلیفہ کے تحت یکجا کیا اور اس کیلئے جنرل صلاح الدین ؒ کو ذمہ داری دی۔ آج یہ خلافت ہی ہوگی جو مسلمانوں کی مسلح افواج کو دنیا کی واحد اور سب سے بڑی فوج کی صورت میں یکجا کر دے گی۔ یہ خلیفہ ہو گا جو اسلام کے ذریعے ہم پر حکمرانی کر ے گا، جو اس وقت تک آرام سے نہیں بیٹھے گا، جب تک کہ مسلم سرزمین کا ہر ایک حصہ کفار کےقبضے سے پاک نہ ہو جائے۔ حزب التحریر آپ کی نصرۃ کی منتظر ہے، پس جواب دو!

 

ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس