The Indian Terrorist State Respects Only Force and Strength of the Raging Lion,..
Monday, 13th Safar 1440 AH | 23/10/2018 CE | No: 1440/08 |
Press Release
The Indian Terrorist State Respects Only Force and Strength of the Raging Lion, not the Whimpering Appeals of a Soaked Cat
In response to the shedding of yet more pure Muslim blood at the hands of the brutal Hindu occupying forces in Kashmir on 21 October 2018, Imran Khan tweeted on 22 October, “Strongly condemn the new cycle of killings of innocent Kashmiris in IOK by Indian security forces. It is time India realized it must move to resolve the Kashmir dispute through dialogue in accordance with the UN SC resolutions & the wishes of the Kashmiri people.” The Bajwa- Imran regime is walking in the footsteps of Musharraf and Nawaz Sharif, in humiliating restraint before a constantly hostile Hindu State. Acting like a soaked cat, it is exposing the Muslims to grave dangers, as the US-Indian alliance works unchallenged to ensure Indian dominance over the Muslims of Pakistan and Kashmir. The nature of the Hindu power elite is that it is incapable of justice over others, mocks weak stances and respects only force. It is this fact that drove the population of the Indian Subcontinent to willingly embrace Islamic rulers, who secured centuries of peace and prosperity. It is this fact that drove our forefathers to sacrifice immensely for a land that would be free of the authority of the Hindu elite. And since the partition of the Indian Subcontinent, the Hindu power elite has never wasted an opportunity to harm Muslims, both in war and whenever they have had any degree of authority over Muslims, whether in Occupied Kashmir, Gujrat or Ayodhya.
O Muslims of Pakistan’s Armed Forces!
It is upon you to halt the Bajwa-Imran regime’s march to destruction by granting Nussrah for the re-establishment of the Khilafah (Caliphate) on the Method of the Prophethood. Then you will see the firm actions of a raging lion that are mandatory to force the enemy into retreat. It is a Khaleefah Rashid alone who will boldly reject the colonialist tool, the United Nations, and its ridiculous resolutions on Kashmir which were issued under the non-binding Chapter VI of the UN Charter. It is a Khaleefah alone who will expel the Indian diplomats and declare a state of war with the Hindu State. It is a Khaeefah alone who will ignore the demands of restraint by America and actively arm the resistance in Kashmir, which is now widespread and strong, terrifying the Hindu forces. It is a Khaleefah alone who will reject the US demands for your support of its failing war over Pakistan’s western border and instead mobilize you and station our nuclear assets to project force over the eastern border, forcing the Indians to desist in their mischief. It is the Khaleefah alone who will finally answer the cries of the oppressed and liberate Occupied Kashmir. And it is the Khaleefah alone who will reject the scheme of normalization, which is a plot to subjugate Pakistan to Indian dominance, and work with seriousness to restore Islam as the dominant way of life over the whole of the Indian Subcontinent. Allah (swt) said,
﴿فَلاَ تَهِنُوا وَتَدْعُوا إِلَى السَّلْمِ وَأَنْتُمْ الأَعْلَوْنَ وَاللَّهُ مَعَكُمْ وَلَنْ يَتِرَكُمْ أَعْمَالَكُمْ﴾
“Be not weary and faint-hearted, crying for peace, when you are the uppermost: for Allah is with you, and will never put you in loss for your (good) deeds.” [Surah Muhammad 47:35]
Media Office of Hizb ut Tahrir in Pakistan
بسم اللہ الرحمن الرحیم
دہشت گرد ریاست بھارت بھیگی بلی کی فریادیں نہیں بلکہ صرف دھاڑتے ہوئے حملہ آور شیر کی زبان سمجھتی ہے
مقبوضہ کشمیر میں 21 اکتوبر 2018 کو قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں مسلمانوں کے بہنےوالے خون کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان کے وزیر اعظم نے 22اکتوبر 2018 کو ایک ٹویٹر پیغام میں کہا، ” بھارتی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں معصوم کشمیریوں کے قتل عام کا نیا سلسلہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ وقت آگیا ہے کہ بھارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق بات چیت کے ذریعے تنازعہ کشمیر کے حل کی جانب پیش رفت کا احساس کرے”۔ باجوہ-عمران حکومت مشرف اور نواز شریف کی پیروی کرتے ہوئے جارح ہندو ریاست کے سامنے ذلت آمیز تحمل کا مظاہرہ کررہی ہے۔ یہ حکومت امریکا-بھارت گٹھ جوڑ کے سامنے جھک گئی ہےجس کا مقصد پاکستان اور کشمیر کے مسلمانوں پر بھارتی بالادستی کو یقینی بنانا ہے ۔ حکومت بھیگی بلی کی طرح کونے میں بیٹھ کر صرف فریادیں کر رہی ہے اوراس نے کشمیرکے مسلمانوں کو شدید خطرات کے حوالے کردیا ہے۔ ہندو اشرافیہ کی ریت ہے کہ وہ دوسروں کو انصاف فراہم کرنے کی صلاحیت سے عاری ہے، کمزور کا مذاق اڑاتی ہے اور صرف اور صرف طاقت کی زبان ہی سمجھتی ہے۔ یہ وہ حقیقت ہے جس کی وجہ سے برصغیر کی ایک بہت بڑی آبادی نے مسلم حکمرانوں کو قبول کیا تھا جنہوں نے صدیوں تک اس خطے میں اسلام کے نفاذ کے ذریعے امن اور خوشحالی کو یقینی بنایا۔ اور یہی وہ حقیقت ہے جس نے ہمارے آباؤاجداد کو ایک ایسے خطہ زمین کے حصول کے لیے ناقابل یقین قربانیاں دینے پر مجبور کیا جو ہندو اشرافیہ کے اقتدارو اختیارسے آزاد ہو۔ برصغیر کی تقسیم کے بعد سے آج تک ہندو اشرافیہ نے مسلمانوں کو نقصان پہنچانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیا چاہے وہ مسلمانوں کے ساتھ حالت جنگ میں ہوں یا جہاں کہیں انہیں مسلمانوں پر کسی بھی درجے پرحاکمیت حاصل ہے جیسا کہ مقبوضہ کشمیر، گجرات اور ایودھیا۔
اے افواج پاکستان میں موجود مسلمانو!
آپ پر لازم ہے کہ باجوہ-عمران حکومت تباہی کے جس راستے پر گامزن ہے اس پر انہیں چلنے سے روک دیں اور ایسا صرف نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کے لیے نصرۃ فراہم کرنے سے ہی ہوگا۔ پھر آپ دیکھیں گے کہ دھاڑتے ہوئے شیر کی یلغار دشمن کو دُم دبا کر بھاگنے پر مجبور کردے گی۔ یہ صرف خلیفہ راشد ہو گاجو استعماری ادارے اقوام متحدہ کی کشمیر پر مضحکہ خیز قراردادوں کو مسترد کردے گا جنہیں اقوام متحدہ کے چارٹر کے باب 6 کے تحت منظور کیا گیا تھا جن پر عمل درآمد کرانا لازمی ہی نہیں ہوتا۔ یہ صرف خلیفہ راشد ہی ہو گا جو امریکا کی جانب سے تحمل کے مطالبے کو نظر انداز کرکے کشمیری مزاحمت کو اسلحے سے لیس کرے گاوہ مزاحمت جس سے بھارتی قابض افواج پہلے ہی اس کی بہادری کی وجہ سے شدید خوفزدہ ہیں۔ یہ صرف خلیفہ راشد ہی ہو گا جو پاکستان کی مغربی سرحد پر امریکا کی ہاری ہوئی جنگ کو جیت میں بدلنے کے لیے مدد فراہم کرنے سے انکار کردے گا اورطاقت کے بھر پورمظاہرے کے لیے ہماری افواج کو اور ہمارے ایٹمی اثاثوں کو مشرقی سرحد پر حرکت میں لائے گا ۔ یہ صرف خلیفہ راشد ہی ہو گا جو مظلوم کشمیری مسلمانوں کی چیخوں کا جواب دے گا اور مقبوضہ کشمیر کو آزاد کرائے گا۔ اور یہ صرف خلیفہ راشد ہی ہو گا جو بھارت کے ساتھ نارملائزیشن کے منصوبے کو مسترد کردے گا جس کا مقصد بھارت کی بالادستی کے قیام کے لیے پاکستان کو کمزور کرنا ہے۔ بلکہ خلیفہ پوری سنجیدگی سے اسلام کو ایک بار پھر پورے برصغیر کی بالادست قوت بنانے کے لیے کام کرے گا۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،
فَلا تَهِنُوا وَتَدْعُوا إِلَی السَّلْمِ وَأنْتُمُ الْأعْلَوْنَ وَاللَّهُ مَعَكُمْ وَلَنْ يَتِرَكُمْ أعْمَالَكُمْ
” توتم ہمت نہ ہارو اور (دشمنوں کو) صلح کی طرف نہ بلاؤ۔ اور تم تو غالب ہو۔ اور اللہ تمہارے ساتھ ہے وہ ہرگز تمہارے اعمال کو کم (اور گم) نہیں کرے گا”(محمد:35)۔
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس