Home / Press Releases  / Local PRs  / The Nuclear Weapons in Pakistan Are a Shield for the Islamic Ummah from Its Enemies…

The Nuclear Weapons in Pakistan Are a Shield for the Islamic Ummah from Its Enemies…

Monday 21st Dhu al-Hijjah 1441 AH 17/10/2020 CE No: 1444/12

Press Release

The Nuclear Weapons in Pakistan Are a Shield for the Islamic Ummah from Its Enemies

 

Faced with a collapsing economy, a demoralized military, domestic unrest and challenging mid-term elections, the US President, Joe Biden, bared his teeth against the Islamic Ummah, to gain support from his people. On 13 October 2022, Biden said, “And what I think is maybe one of the most dangerous nations in the world: Pakistan. Nuclear weapons without any cohesion.” His brazen comment sparked discussion within Pakistan, which extended to whether the rulers of Pakistan will now abandon nuclear weapons, whilst pleading poverty.

 

O Muslims of Pakistan! Biden has bared his teeth against you, so answer him in kind. Indeed, the nuclear weapons of Pakistan are not for negotiation or compromise, even if we must tie stones to our bellies. The Islamic Ummah must have effective deterrence against the United States, that indulges in brutal actions, that even animals of the jungle shy from. As for the claim of poverty, that the rulers of Pakistan use to compromise our security, it is caused by the oppressive colonialist economic order, that they themselves implement on Biden’s behalf.

 

O Armed Forces of Pakistan! Biden has bared his teeth against you, so smash them. Who is Biden to berate you? Biden berates you about hard-earned nuclear weapons, whilst supporting the Hindu State, as it increases its nuclear and conventional capabilities. Biden berates you about nuclear deterrence, whilst demanding that you keep the doors in Afghanistan open for him, after his humiliating military withdrawal. So how dare Biden berate you, when you can, under an Islamic leadership, overturn all of his regional plans, within hours?

 

O Armed Forces of Pakistan! Who are you, that Biden can berate you, without his teeth being smashed? You are the world’s ninth most powerful armed forces, and its seventh largest. You are located in lands which have been blessed with all manner of material resources by Allah (swt), which flourished under Islamic ruling before, and will flourish again under Islamic ruling. You have been favored by Iman in Allah (swt) and His Messenger (saw), which vastly multiplies your material capabilities, if you fight in the Path of Allah (swt), seeking victory and martyrdom. So how can you accept for Biden to berate you, as a master berates a slave?

 

O Armed Forces of Pakistan! It is the ruling by all that Allah (swt) has revealed that will restore dignity, security and prosperity to the Islamic Ummah. It is you that will bring that change, earning the Dua of the Muslims and the Jannah, that Allah (swt) has readied for His (swt) obedient servants. Grant your Nussrah now for the re-establishment of the Khilafah (Caliphate) on the Method of Prophethood. Re-establish the Khilafah that will instill fear within your enemies even before you march, forcing their humiliating retreat and surrender once you mobilize. Allah (swt) said,

(وَمَا ذَلِكَ عَلَى اللَّهِ بِعَزِيزٍ)

“And for Allah that is neither hard nor difficult.” [TMQ Surah Ibrahim 14:20].

 

Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Pakistan

بسم اللہ الرحمن الرحیم

پریس ریلیز

پاکستان کے ایٹمی ہتھیار دشمنوں کے خلاف امت اسلامیہ کی ڈھال ہیں

 

گرتی ہوئی معیشت، مایوسی کی شکار فوج، اندرونی مسائل اور انتہائی مشکل وسط مدتی انتخابات کا سامنا کرنے والے امریکی صدرجو بائیڈن نے امریکی عوام کی حمایت حاصل کرنے کے لیےامت اسلامیہ کے خلاف اپنی زہریلی فطرت کا ایک بار پھر اظہار کیا ہے۔ 13 اکتوبر 2022 کو بائیڈن نے کہا، “پاکستان شاید دنیا کی خطرناک ترین اقوام میں سے ایک ہے ۔(اس کے)جوہری ہتھیار غیر منظم ہیں۔”اس کی ڈھٹائی اور ہٹ دھرمی پر مبنی تبصرے نے پاکستان کے اندر ایک بحث چھیڑ دی، اور بعض تبصرہ نگاروں نے سوال اٹھایا کہ کہیں پاکستان کے حکمران  پاکستان کی دگرگوں معاشی حالات  اور غربت کو بہانا بنا کرایٹمی ہتھیاروں سے ہی دستبردار نہ ہوجائیں !

 

اے پاکستان کے مسلمانو! 

بائیڈن نے آپ کے خلاف اپنا بغض، عداوت اور دشمنی واضح کردی ہے، اس لیے اسے دندان شکن جواب دینا لازمی ہے۔ یہ امر شک و شبے سے بالاتر ہے کہ  پاکستان کے ایٹمی ہتھیار وں پر کوئی کمپرومائز نہیں ہو سکتا خواہ ہمیں اپنے پیٹ پر پتھر ہی کیوں نہ باندھنا پڑیں۔ مسلم امت کے پاس ہر صورت امریکہ کے خلاف موثر دفاعی صلاحیت (ڈیٹرنس )موجود ہونا چاہئیے، کیونکہ امریکہ وہ ریاست ہے جس کی درندگی سے جنگل کے درندے بھی شرماتے ہیں۔ جہاں تک غربت اور بدترین معاشی حالات کا تعلق ہے ، جسے پاکستان کے حکمران ہماری سلامتی پرکمپرومائز کرنے کے لیےجواز بناتے ہیں، اس کی بنیادی وجہ استعماری معاشی نظام ، یعنی سرمایہ داریت ہے، جسے یہی حکمران بائیڈن کے حکم پر ہی ہم پر نافذ کرتے ہیں۔

 

اے افواج پاکستان!

 بائیڈن نے آپ کے خلاف اپنے  خوفناک عزائم واضح کر دئیے ہیں،تو تم بھی اینٹ کا جواب پتھر سے دو۔ بائیڈن ہوتا کون ہے جو تم پر تنقید کرے؟ بائیڈن تم پرتوایٹمی ہتھیاروں کے حوالے سے تنقید کرتا ہے جبکہ ہندو ریاست کو کیل کانٹوں سے لیس کرنے میں بھرپور مدد دیتا ہے، خواہ وہ ایٹمی ہتھیار ہوں یا روایتی۔ بائیڈن آپ کے نیوکلیئر ڈیٹرنس (ایٹمی دفاعی صلاحیت)کے بارے میں تنقید کرتا ہے، لیکن  آپ سے یہ مطالبہ بھی کر رہا ہے کہ آپ اس کے لیے افغانستان کے دروازے کھلے رکھیں ، وہ بھی بعد اس کے، کہ اسے  افغانستان میں ناک رگڑ کر ذلت آمیز فوجی شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ تو بائیڈن کی ہمت کیسے ہوئی کہ وہ آپ پر تنقید کرے اور برا بھلا کہے، جبکہ آپ یہ اہلیت رکھتے ہیں کہ ایک مخلص اسلامی قیادت کے زیر سایہ  آپ امریکہ کے تمام علاقائی منصوبوں کو گھنٹوں میں ملیا میٹ اور برباد کر سکتے ہیں؟

 

اے افواج پاکستان!

 یہ کیسے  ہوسکتا ہے کہ بائیڈن آپ کو تنقید کا نشانہ بنائے اورآپ  اس کے دانت کھٹے نہ کریں؟ آپ دنیا کی نویں سب سے طاقتور مسلح افواج  اور دنیا کی ساتویں بڑی فوج ہیں۔ آپ اُن سرزمینوں میں موجود ہیں کہ  جسےاللہ سبحانہ وتعالیٰ نے ہر طرح کے مادی وسائل سے نوازا ہے،  اور یہ وہ علاقے ہیں جو پہلے بھی اسلامی حکومت  کے زیر سایہ خوشحالی اور ترقی کا گہوارا تھے، اور ایسا ہی ایک بار پھر اسلامی حکمرانی کے تحت ہو گا۔آپ اللہ سبحانہ وتعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ پر ایمان رکھنے والے ہیں، اور یہ ایمان آپ کی مادی صلاحیتوں میں زبردست اضافہ کرتا ہے جب آپ اللہ کی راہ میں فتح اور شہادت کی تلاش میں لڑتے ہیں۔تو آپ بائیڈن کی لعنت ملامت کو کیسے قبول کر سکتے ہیں، جیسا کہ ایک آقا غلام کو برا بھلا کہتا ہے؟

 

اے افواج پاکستان!  

یہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے احکامات کے تحت حکمرانی ہی ہو گی جو امت اسلامیہ کی عزت، سلامتی اور خوشحالی کو بحال کرے گی۔ یہ آپ ہی ہیں جو وہ  تبدیلی لائیں گے جس کے بدلے میں تم مسلمانوں کی دعاؤں اور اس جنت کے حقدار ٹھہرو گےجو اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے اپنے فرمانبردار بندوں کے لیے تیار کر رکھی ہے۔ نبوت کے نقش قدم پر خلافت کے دوبارہ قیام کے لیے اپنی نصرت  فراہم کریں ۔ خلافت کو دوبارہ قائم کریں جو آپ کے حرکت میں آنے سے پہلے ہی آپ کے دشمنوں کے اندر خوف پیدا کر دے گی اور آپ کے متحرک ہونے کے بعد  وہ ذلت آمیز پسپائی اور ہتھیار ڈالنے پر مجبور ہو جائیں۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا، 

﴿وَمَا ذَلِكَ عَلَى اللَّهِ بِعَزِيزٍ 

اور یہ اللہ کے لیے کچھ بھی مشکل نہیں ۔”(سورۃ ابراہیم،14:20)

 

ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس