The Pakistani Army Must Mobilize to Syria under the Leadership of a Rightly Guided Khaleefah, not under the Crusader Leadership
Tuesday, 12 Safar 1437 AH 24/11/2015 CE No: PR15088
Press Release
American-Russian Campaign Against Blessed Revolution of Syria
The Pakistani Army Must Mobilize to Syria under the Leadership of a Rightly Guided Khaleefah, not under the Crusader Leadership
Director General of Inter-Services Public Relations Lieutenant-General Asim Bajwa declared at a 22nd November press conference, held at the end of the visit by the army chief to Washington this week, that Pakistan will not send its troops for any mission outside the region, “We are not looking for any involvement outside our region”, he said. This statement comes following a call from the UN Security Council on Friday, 20th November, for all states to take the necessary steps to fight “terrorist organizations” in Iraq and Syria and to eliminate the strongholds of the “extremists” in the territory of these two countries.
The traitors in the political and military leadership of Pakistan never deny the Crusader America and the so-called international community Crusader when they demand service to secure colonialist interests, yet they do never serve one cause of Islam and Muslims, betraying them always. The traitors in political and military leadership have transformed the Muslim Pakistan Army into a mercenary force to serve the Western Crusader colonial interests around the world. Previously the armed forces’ intelligence, the ISI, was used to supervise and organize the tribal Muslims so as to remove the influence of Soviet Union from Afghanistan and establish American hegemony there instead and today it is being used to protect the American occupation from resistance from the same tribal Muslims. Moreover, Pakistani troops have been sent all over the world under the leadership of the United Nations to further conspiracies against Islam and Muslims so as to maintain the colonial influence in those areas. Will the traitors in the political and military leadership deny America and its crusader alliance this time by refusing to send any troops for fighting the Muslims of Ash-Sham for the benefit of the kuffar?! Or is Bajwa’s statement merely part of the build-up to send Pakistani troops to Syria, by testing public opinion and preparing the regime for that which America needs again?!
RasulAllah (saaw) said,
…لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يَنْزِلَ الرُّومُ بِالْأَعْمَاقِ أَوْ بِدَابِقٍ فَيَخْرُجُ إِلَيْهِمْ جَيْشٌ مِنَ الْمَدِينَةِ، مِنْ خِيَارِ أَهْلِ الْأَرْضِ يَوْمَئِذٍ، فَإِذَا تَصَافُّوا، قَالَتِ الرُّومُ: خَلُّوا بَيْنَنَا وَبَيْنَ الَّذِينَ سَبَوْا مِنَّا نُقَاتِلْهُمْ، فَيَقُولُ الْمُسْلِمُونَ: لَا، وَاللهِ لَا نُخَلِّي بَيْنَكُمْ وَبَيْنَ إِخْوَانِنَا، فَيُقَاتِلُونَهُمْ، فَيَنْهَزِمُ ثُلُثٌ لَا يَتُوبُ اللهُ عَلَيْهِمْ أَبَدًا، وَيُقْتَلُ ثُلُثُهُمْ، أَفْضَلُ الشُّهَدَاءِ عِنْدَ اللهِ، وَيَفْتَتِحُ الثُّلُثُ، لَا يُفْتَنُونَ أَبَدًا
“The Last Hour would not come until the Romans would land at al-A’maq or in Dabiq (Dabiq is a town near Aleppo). An army consisting of the best (soldiers) of the people of the earth at that time will come from the city (to counteract them). When they will arrange themselves in ranks, the Romans would say: “Do not stand between us and those (Muslims) who took prisoners from amongst us. Let us fight with them”; and the Muslims would say: “Nay, by Allah, we would never get aside from you and from our brethren, such that you may fight them.” They will then fight and a third (part) of the army would run away, whom Allah will never forgive. A third (part of the army) which would be constituted of the best of martyrs before Allah (swt), would be killed and the third who would never be put to trial would be victorious….” [Sahih Muslim].
If those who run away from battle against the Romans in the blessed land of Sham will never be forgiven by Allah (swt), what of those fighting the best of the soldiers of the people of the earth!? Such fighting is no less than a grave sin that invites the sending down of the wrath of Allah (swt) and the curse of Allah swt on those who fight them! So we warn the traitors in the political and military leadership from repeating betrayal of Islam and Muslims by even considering sending our troops to fight our people in the Blessed Land, under the pretext of “anti-terrorism”, whilst they know for sure that they will not send our troops to fight “terrorism”, which is an evil creation of the West itself, rather they will be sent to fight the best soldiers of the people of the earth, the sincere who have been fighting the forces of evil that the world has sent to the land of ash-Sham to abort the revolution whose motto is الأمة تريد خلافة من جديد “The Ummah wants the Khilafah again.”
O the Sincere of Pakistan Army! Repeatedly the people of ash-Sham, including the people of Palestine, have called upon you to secure victory for them against America and the Jewish entity but you did not grant them victory because of the shackles that the cowards in your leadership bind you with. So you must break the shackles, uproot the traitors and give Nussrah to Hizb ut-Tahrir for the establishment of the Khilafah on the Methodology of the Prophethood in Pakistan. Then, and only then, will a Khaleefah lead you to grant victory to the people of ash-Sham, and you will be of those who say: “Nay, by Allah, we would never get aside from you and from our brethren that you may fight them.” So you will overpower the tyrant of Syria, fight the Jews and liberate Masjid Al-Aqsa, so that you perform Salah within it, with a Rightly Guided Khaleefah as your Imam. And by Allah (swt) were you to do so you would achieve success in this life and bliss in the Hereafter, for you would be either of أَفْضَلُ الشُّهَدَاءِ عِنْدَ اللهِ “the best of the martyrs before Allah” or of those made victorious of Allah (swt) who لَا يُفْتَنُونَ أَبَدًا “will never be put to trial.” And we have confidence that you, with the help of Allah (swt) who secured the defeat of the Confederates decisively, are fully capable of such victory. So is not the time, now?
Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah Pakistan
امریکہ اور روس کی شام کے مقدس انقلاب کے خلاف مہم
افواج پاکستان کو صلیبی نہیں بلکہ خلیفہ راشد کی قیادت میں شام جانا چاہیے
آئی ایس پی آر کے ترجمان لفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ نے 22 نومبر 2015 کو فوج کے سربراہ کے واشنگٹن کے دورے کے اختتام پر پریس کانفرنس میں یہ اعلان کیا کہ پاکستان اپنی افواج کو خطے سے باہر کسی مہم پر ہرگز نہیں بھیجے گا، انہوں نے کہا کہ “ہم اپنے خطے سے باہر کسی شراکت پر بات نہیں کر رہے ہیں” یہ اعلان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے جمعہ 20 نومبر کو جاری ہونے والے بیان کے بعد آیا ہے جس میں تمام ممالک سے یہ کہا گیا کہ وہ عراق اور شام میں “دہشت گرد تنظیموں” اور “انتہا پسندوں” کی پناہ گاہوں کو ختم کرنے کے لئے ضروری اقدامات کریں۔
پاکستان کی سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غداروں نے کبھی بھی صلیبی امریکہ اور صلیبی بین الاقوامی برادری کو ان کے کسی بھی استعماری مفاد کو پورا کرنے کے لیے مایوس نہیں کیا، البتہ مسلمانوں کو ضرور ہمیشہ مایوس کیا اور مسلمانوں اور اسلام کی کسی ایک مسئلے میں کبھی بھی کوئی خدمت انجام نہیں دی۔ سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غداروں نے پاکستان کی مسلمان فوج کو دنیا میں صلیبی مغرب کے استعماری مفادات کے حصول کے لیے کرائے کی فوج میں تبدیل کر دیا ہے۔ پہلے افغانستان سے سوویت یونین کی موجودگی کے خاتمےاور امریکی اثرورسوخ کے قیام کے لئے فوج کی انٹیلی جنس قوت، آئی۔ایس۔آئی، کو قبائلی مسلمانوں کو منظم کرنے کے لئے استعمال کیا گیا اور آج اسی پاک فوج کی قوت کو قابض امریکی افواج کو قبائلی مسلمانوں کی مزاحمت سے بچانے کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ پاک فوج کو اقوام متحدہ کی قیادت میں دنیا بھر میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف مزید سازشوں کو کامیاب کرنے کے لئے بھیجا جاتا ہے تاکہ ان خطوں میں استعماری بالادستی کی حفاظت کی جائے۔ کیا اس بار سیاسی اور فوجی قیادت میں موجود غدار امریکہ اور اس کے صلیبی اتحاد کو مایوس کریں گے اور اپنی عادت کے برخلاف کفار کے مفادات کے لیے فوج مسلمانوں کے خلاف لڑنے کے لیے شام بھیجنے سے انکار کر دیں گے؟! یا یہ کہ باجوہ کے بیان کا مقصد رائے عامہ کی نبض کو دیکھنا ہے اور اس ماحول کو بنانے کے لئے ایک تمہید اور حکومتی تیاری کا حصہ ہے تاکہ پاک فوج کو ایک بار پھر امریکی ضرورت کو پورا کرنے کے لئے شام بھیجا جائے؟!
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
«لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يَنْزِلَ الرُّومُ بِالْأَعْمَاقِ أَوْ بِدَابِقٍ – ودابق قرية قرب حلب–، فَيَخْرُجُ إِلَيْهِمْ جَيْشٌ مِنَ الْمَدِينَةِ، مِنْ خِيَارِ أَهْلِ الْأَرْضِ يَوْمَئِذٍ، فَإِذَا تَصَافُّوا، قَالَتِ الرُّومُ: خَلُّوا بَيْنَنَا وَبَيْنَ الَّذِينَ سَبَوْا مِنَّا نُقَاتِلْهُمْ، فَيَقُولُ الْمُسْلِمُونَ: لَا، وَاللهِ لَا نُخَلِّي بَيْنَكُمْ وَبَيْنَ إِخْوَانِنَا، فَيُقَاتِلُونَهُمْ، فَيَنْهَزِمُ ثُلُثٌ لَا يَتُوبُ اللهُ عَلَيْهِمْ أَبَدًا، وَيُقْتَلُ ثُلُثُهُمْ، أَفْضَلُ الشُّهَدَاءِ عِنْدَ اللهِ، وَيَفْتَتِحُ الثُّلُثُ، لَا يُفْتَنُونَ أَبَدًا… »
“قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک روم (مغرب) ‘عماق’ یا ‘دابق’ میں نہیں اترے گا (دابق حلب کے قریب ایک گاوں ہے)۔ تو شہر سے ایک فوج ان کے خلاف نکل آئے گی، جو کہ اس وقت اہل زمین میں سب سے بہترین لوگ ہوں گے۔ جب وہ صف بندی کریں گے تو رومی ان سے کہیں گے: ہمارے اور ان لوگوں کے درمیان سے ہٹ جاو جنہوں نے ہمیں گالی دی ہے (یا ہمارے لوگوں کو قیدی بنا یا ہے) ہمیں ان سے قتال کرنے دو۔ مسلمان کہیں گے: نہیں، اللہ کی قسم ہم تمہارے اور اپنے بھائیوں کے درمیان سے نہیں ہٹیں گے۔ تو وہ ان سے قتال کریں گے، ان میں سے ایک تہائی پسائی اختیار کریں گے جن کی توبہ اللہ کبھی بھی قبول نہیں کرے گا، ایک تہائی قتل ہوں گے جو کہ اللہ کے نزدیک افضل ترین شہداء ہوں گے، ایک تہائی کو اللہ فتح یاب کرے گا جن کو پھر کسی آزمائش میں نہیں ڈالا جائے گا۔۔۔” (صحیح مسلم)۔
اگر اللہ سبحانہ و تعالیٰ ان لوگوں کی توبہ قبول نہیں فرمائیں گے جو شام کی مبارک سرزمین پر روم (مغرب) کے خلاف معرکے سے پیچھے ہٹیں گے، تو پھر جو لوگ وہاں روئے زمین کے بہترین سپاہیوں کے خلاف لڑیں گے ان کا کیا ہو گا؟! یقیناً یہ بہت بڑا جرم ہو گا جس پر اللہ کا غصب نازل ہو گا اور ان کے خلاف لڑنے والوں پر اللہ کی لعنت ہو گی! اسی لیے ہم سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غداروں کو اسلام اور مسلمانوں کے خلاف ایک بار پھر غداری کرنے سے خبردار کرتے ہیں کہ ہماری افواج کو “دہشت گردی کے خلاف جنگ” کے نام پر شام بھیجنے کا سوچیں بھی نہیں جبکہ وہ یقیناً جانتے ہیں کہ وہ ہماری افواج کو “دہشت گردی” سے لڑنے کے لئے نہیں، جو کہ خود مغرب کی شیطانی تخلیق ہے، بلکہ ہماری فوج کو روئے زمین کے سب سے بہترین سپاہیوں کے خلاف لڑنے کے لیے بھیجیں گے، اور یہ وہ مخلص لوگ ہیں جو شام کی سرزمین پر اس کی تحریک کو جس کا نعرہ الأمة تريد خلافة من جديد “امت ایک بار پھر خلافت چاہتی ہے” کو ناکام بنانے کے لیے یکجا ہونے والی بدی کی عالمی قوتوں سے بر سر پیکار ہیں۔
اے پاک فوج کے مخلص افسران! اہل شام، جن میں سے اہل فلسطین بھی شامل ہیں، تمہیں کئی بار پکار چکے ہیں کہ تم امریکہ اور یہودی وجود کے خلاف ان کی مدد کرو مگر تم نےاپنی قیادت میں موجود بزدلوں کی وجہ سے ان کی مدد نہیں کی جنہوں نے تمہارے پیروں میں بیڑیاں ڈال رکھی ہیں۔ اس لیے ان بیڑیوں کو لازمی توڑ ڈالوں، غداروں کو ہٹ ادو اور حزب التحریر کو پاکستان میں نبوت کے طرز پر خلافت کے قیام کے لیے نصرۃ فراہم کرو۔ تب ہی خلیفہ راشد اہل شام کی مدد کے لیے تمہاری قیادت کرے گا، اور تمہارا شمار ان لوگوں میں ہوگا جو کہیں گے: “وَاللهِ لَا نُخَلِّي بَيْنَكُمْ وَبَيْنَ إِخْوَانِنَا” “اللہ کی قسم ہم تمہارے اور اپنے بھائیوں کے درمیان سے نہیں ہٹیں گے”۔ پھر تم شام کے سرکش کا خاتمہ کرو گے، یہود سے قتال کرو گے، مسجد اقصی کو آزاد کرو گے اورطخلیفہ راشد کی امامت میں وہاں نماز پڑھو گے۔ اللہ کی قسم اگر تم نے یہ کیا تو دنیا میں سرخرو اور آخرت میں کامیاب ہو جاو گے، تمہارا شمار أَفْضَلُ الشُّهَدَاءِ عِنْدَ اللهِ “اللہ کے نزدیک بہترین شہداء” میں ہو گا، یا ان لوگوں میں جن کو اللہ فتح یاب کرے گا اور ان کی لَا يُفْتَنُونَ أَبَدًا “پھر کبھی آزمائش نہیں” کرے گا۔ اور ہمیں تم پر بھر پور اعتماد ہے کہ تم، اس اللہ کی مدد سے جس نے تن تنہاء احزاب (گروہوں) کو شکست دی، اس پر قادر اور اس کے اہل ہو، تو پھر کیا وہ وقت نہیں آگیا ہے؟
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس