Home / Press Releases  / Local PRs  / The real aim of the Afghan war is to prevent the re-establishment of the Khilafah;

The real aim of the Afghan war is to prevent the re-establishment of the Khilafah;

Date: 4th Jamad-es-Sani 1431 AH No: PR10032

18th May. 2010 CE

PRESS NOTE

The real aim of the Afghan war is to prevent the re-establishment of the Khilafah; confesses Ex-UK Army chief

O rulers and the armed forces of Pakistan we demand an answer; are you with those who work to re-establishment the Khilafah or with the ones who work to prevent it

At last the cat is out of the bag. The recently retired UK armed forces chief and advisor to the new Prime Minister Sir General Richard Dannatt confessed in an interview to the BBC Radio 4 that the Afghan war is infact aimed at preventing the re-establishment of the Khilafah. When asked about the occupation of Afghanistan, he said; there is an“Islamist agenda which if we don’t oppose it and face it off in Southern Afghanistan, or Afghanistan, or in South Asia, then frankly that influence will grow. It could well grow, and this is an important point, we could see it moving from South Asia to the Middle East to North Africa, and to the high water mark of the Islamic caliphate in the 14th, 15th century.” Thus kuffar have once again exposed their ongoing covert war against the imminent return of the Khilafah. Prior to this, Bush, Blair, Clark, Rumsfield, Henry Kissinger and several other leaders of the kuffar have expressed their hatred against the Khilafah several times. The fact is that the Ummah yearn for the return of the Khilafah and it’s the only practical way for the unification of the Ummah. Kuffar are trying to portray Khilafah as a terrorist state so that they can incite the international public opinion against it. But they have forgotten that the 1300 years of golden history of Khilafah is like an open book to the whole humanity whereby Muslims and non-Muslims lived side by side in full peace and tranquillity under the just system of Islam. Ummah demands a clear answer from the rulers and the bosses of the armed forces of Pakistan whether they are with those who are bringing the Khilafah-Rashida back or with those kuffar who are striving to prevent its re-establishment?! Let the Nato and its allies – the traitor rulers – know that they both together cannot stop the re-establishment of the Khilafah and the basharah (Glad tidings) of the Prophet Muhammad (saww) will be fulfilled, Inshallah.

Imran Yousafzai

Deputy spokesman of Hizb ut-Tahrir in Pakistan

——————————————————————————————-

تاریخ: جمادی الثانی، 1431 ھ نمبر:PR10032

18 مئی، 2010ء

پریس سٹیٹمنٹ

افغان جنگ دراصل خلافت کے قیام کو روکنے کیلئے ہے: برطانوی افواج کے حالیہ ریٹائرڈ سربراہ کا اقرار

حکمران اور افواج پاکستان جواب دیں، کیا وہ خلافت روکنے والوں کے ساتھ ہیں یا خلافت لانے والوں کے ساتھ!!!

آخر کار بلی تھیلے سے باہر آ ہی گئی۔ برطانوی افواج کے حال ہی میں ریٹائرڈ ہونے والے سربراہ اور نئے وزیراعظم کے مشیر سر جنرل رچرڈ ڈناٹ نے بی بی سی کو ایک انٹرویو میں اس امر کا اقرار کیا ہے کہ افغان جنگ دراصل خلافت کو قائم کرنے سے روکنے کیلئے ہے۔ ان سے جب افغانستان پر قبضے کے بارے میں پوچھا گیا تو اس نے کہا؛ وہاں پر ایک اسلامی ایجنڈا ہے جس کی اگر جنوبی افغانستان، یا افغانستان یا جنوبی ایشیا میں ہم مخالفت نہ کریں یا اس کا خاتمہ نہ کریں تو سچی بات یہ ہے کہ اس کا اثر پھیلتا جائے گا۔ ہاں یہ پھیل سکتا ہے، اور یہ بہت اہم نکتہ ہے، ہم (آگے) دیکھ رہے ہیں کہ یہ جنوبی ایشیا سے مشرق وسطیٰ اور وہاں سے شمالی افریقہ اور چودویں اور پندرویں صدی خلافت کے عروج کے مقام کی جانب بڑھ رہا ہے۔۔۔۔ پس کفار نے ایک بار پر خلافت کے قیام کے خلاف جاری خفیہ جنگ سے پڑدہ اٹھایا ہے۔ اس سے پہلے بش، بلئیر، کلارک، رمسفیلڈ، ہنری کسنجر اور دیگر کفار کئی کئی بار خلافت کے خلاف اپنے جذبات کا اظہار کر چکے ہیں۔ سچ تو یہ ہے کہ خلافت تمام مسلمانوں کے دلوں کی آرزو اور مسلمانوں کی وحدت کا واحد ذریعہ ہے۔ کفار اس کوشش میں ہیں کہ خلافت کو ایک دہشتگرد ریاست کے روپ میں پیش کیا جائے تاکہ اس کے قیام پر عالمی رائے عامہ کو اس کے خلاف ابھارا جا سکے۔ لیکن وہ یہ بھول گئے ہیں کہ خلافت کا 1300 سالوں پر محیط درخشاں ماضی پوری انسانیت کیلئے ایک کھلی کتاب ہے، جس کے دوران مسلمان اور غیر مسلم اسلامی نظام کے تحت پر امن زندگی بسر کرتے تھے۔ حکمران اور افواج پاکستان کے سربراہوں سے امت جواب طلب کرتی ہے کہ وہ بتائیں وہ خلافت راشدہ قائم کرنے والوں کے ساتھ ہیں یا خلافت روکنے والے کافروں کے ساتھ!!!۔ نیٹو اور اس کے اتحادی غدار حکمران سن لیں وہ مل کر بھی خلافت راشدہ کے قیام کو نہیں روک سکیں گے اور رسول اللہ ﷺ کی بشارت ضرور پوری ہو کر رہے گی۔ انشاء اللہ!

عمران یوسفزئی

پاکستان میں حزب التحریر کے ڈپٹی ترجمان