Time’s up for Syrian tyrant, Bashar Now is the Khilafah’s time
Hizb ut-Tahrir Pakistan demonstrates in front of the Syrian embassy in support of the Muslim uprising
Time’s up for Syrian tyrant, Bashar
Now is the Khilafah’s time
Hizb ut-Tahrir conducted a demonstration outside the Syrian Embassy in Pakistan’s capital, Islamabad on Thursday 26 July 2012.
The protestors stood in support of the brave Muslims of Syria. They were carrying banners and placards declaring “Time’s up for Syrian tyrant, Now is the Khilafah’s time” and “The Khilafah is Unity of Ummah.” They stood in support of an uprising that has been taking place in Syria for over a year now and now witnesses its second Ramadhan, with thousands of martyrs. They stood in compassion for Muslims who have braved the tanks and warplanes of the tyrant Bashar, whilst calling, الشعب يريد خلافة من جديد, “The people want the Khilafah again” and patiently demanding from their brothers in the armed forces to give Nussrah for the establishment of the Khilafah. They stood in respect of the Iman of a people that has inspired the officers of the Syrian armed forces, who at the beginning of the uprising sided with the tyrant Bashar, to join with the people against the tyrant.
The protestors prayed to Allah سبحانه وتعالى, An-Naasir, to grant this Ummah its Khilafah state in this blessed of all months in Ramadhan, in Syria, in the blessed lands of Ash-Sham. RasulAllah said:
أَلاَ إِنَّ عُقْرَ دَارِ الإسلام الشَّامُ
“Verily, the centre of the believers’ abode is Ash-Sham.”
Syria is from the lands of ash-Sham, where Esa ibn Maryam عليه السلام is to descend and fight the Dajjal. And Ash-Sham is where the Muslims who are victorious over India are to take its rulers in chains to meet Esa ibn Maryam عليه السلام.
And the protestors called upon the sincere officers of the armed forces of Pakistan, the most powerful of the 5.9 million strong armed forces in the Islamic Lands, to answer the call of Islam and Muslims. They called them to uproot Kiyani and his small coterie of traitors from the political and military leadership. They called them to grant Hizb ut-Tahrir the Nussrah to establish the Khilafah on the Methodology of the Prophethood which will unify the Islamic Lands as the strongest state in the world.
وَيَوْمَئِذٍ يَفْرَحُ الْمُؤْمِنُونَ (الروم: 4)
بِنَصْرِ اللَّهِ (الروم: 5)
“And on that day, the believers will rejoice in Allah’s victory!”
Media Office of Hizb ut Tahrir in Pakistan
URDU INP DOWNLOAD
URDU PDF DOWNLOAD
بسم الله الرحمن الرحيم
جمعرات،7 رمضان، 1433 ھ 26/07/2012 نمبر:PN12041
حزب التحریر کا شام کے مسلمانوں کی مزاحمت کے حق میں شام کے سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ
شام کے ظالم و جابر بشار کی حکومت کاخاتمہ اور خلافت کا قیام قریب ہے
حزب التحریر نے بروز جمعرات 26 جولائی 2012 کو اسلام آباد میں شام کے سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھا جن پر تحریر تھا “شام کے جابر کا خاتمہ قریب ہے اور اب وقت خلافت کے قیام کا ہے “اور “امت کی وحدت خلافت”۔ یہ مظاہرہ شام کے بہادر مسلمانوں کی جاری اس مزاحمت کی حمائت میں کیا گیا جس کو شروع ہوئے ایک سال سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے اور اب دوسرے رمضان میں داخل ہو چکی ہے جبکہ اس دوران ہزاروں مسلمان شہید ہو چکے ہیں۔ یہ مظاہرہ ان مسلمانوں کی حمائت میں کیا گیاجوظالم و جابر بشار کے ٹینکوں اور طیاروں کی پروا نہ کرتے ہوئے “الشعب یرید خلافة من جدید” امت نئی خلافت کا قیام چاہتی ہے کا مطالبہ کرتے رہے اور صبر کے ساتھ افواج میں موجود اپنے بھائیوں سے خلافت کے قیام کے لیے نصرة طلب کرتے رہے۔ یہ مظاہرہ شامی مسلمانوں کے اس جزبہ ایمان کی تعریف میں کیا گیا جس نے شامی افواج کے ان افسران کوبھی اس حد تک کو متاثر کیا کہ وہ جابر کے خلاف امت کی حمائت میں امت کے ساتھ جڑ گئے جبکہ وہ اس مزاحمتی تحریک کی ابتداء میں بشار کے ساتھ کھڑے تھے۔ مظاہرین نے اللہ سبحان و تعالی سے دعا کی کہ اس مبارک ماہ رمضان میں امت کوشام کی مقدس سرزمین میں اس کی ریاست خلافت عطا فرمادیجئے۔ یہ وہ مقدس سرزمین ہے جس کے متعلق رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
أَلاَ إِنَّ عُقْرَ دَارِ الإسلام الشَّامُ
یقیناًاسلام کے مسکن کا مرکز شام کی سرزمین ہے
شام وہ سرزمین ہے جہاں عیسی ابن مریم اتارے جائیں گے اور دجال سے لڑیں گے۔ اور شام کی سرزمین وہ زمین ہے جہاں ہند کو فتح اور اس کے حکمرانوں کو قید کرنے والے مسلمان حضرت عیسی سے ملاقات کریں گے۔ مظاہرین نے مسلم دنیا کی طاقتور ساٹھ لاکھ افواج میں سے سب سے زیادہ طاقت رکھنے والی افواج پاکستان میں موجود مخلص افسران سے مطالبہ کیا کہ اسلام اور مسلمانوں کی پکار پر لبیک کہیں۔ انھوں نے مطالبہ کیا کہ وہ کیانی اور سیاسی و فوجی قیادت میں موجود اس کے چھوٹے سے ساتھی غداروں کے ٹولے کو اکھاڑ پھینکے۔ انھوں نے مخلص افسران سے یہ مطالبہ بھی کیا کہ وہ حزب التحریر کو نصرة دیں تا کہ نبوت کے طریقے پر خلافت کا قیام عمل میں لایا جائے اور پھر وہ خلافت تمام مسلم ممالک کوجوڑ کر دنیا کی سب سے طاقتور ریاست کہلائے۔
وَيَوْمَئِذٍ يَفْرَحُ الْمُؤْمِنُونَ (الروم: 4)
بِنَصْرِ اللَّهِ (الروم: 5)
اس روز مسلمان شادمان ہوں گے
اللہ کی مدد سے (الروم:4.5)
میڈیا آفس حزب التحریر ولایہ پاکستان