Home / Press Releases  / Local PRs  / Under US dictates, preparations begin for North Waziristanoperation!!!

Under US dictates, preparations begin for North Waziristanoperation!!!

Date: 14th Jamad-es-Sani 1431 AH No: PR10034

28th May. 2010 CE

PRESS STATEMENT

Under US dictates, preparations begin for North Waziristanoperation!!!

US and the agent rulers conduct terrorist attacks to start operations in North Waziristan

Hizb ut-Tahrir did previously forewarn the Ummah that whenever US and the traitor rulers of Pakistan plan to start an operation in the Tribal belt, they always start a string of bomb-blasts and terrorist attacks just days before the operation. We have already seen such examples in the form of attack on Islamic University and the Parade Lane Mosque inRawalpindi as well as video of lashing of a young girl in Swat. The dayUS ordered Pakistan to attack North Waziristan, people with political wisdom were mentally prepared that a string of bomb blasts in major cities will erupt soon. Not only this, after the start of the military operation, people have to go through another hell – the fake electricity crisis. The objective behind this crisis is to keep the masses in the dark so that they may not know the plight of hundreds of thousands of people who are displaced by the operation or the hundreds who will eventually die because of aerial bombardment. Even today 1.3 million Muslims including women, children and the elderly from Swat and South Waziristan are homeless and are forced to live in camps. But the “independent media” is not ready to show these atrocities to the world!! Where are those secular people who used to claim that if they are allowed to conduct an operation in Swat they would uproot terrorism from Pakistan? Where are those intellectuals who tirelessly argued that all acts of terrorism lead to South Waziristan and once a cleanup operation is conducted there, Pakistan would be turned into a ‘heaven on earth’? In fact, one by one, America has managed to put whole of the Tribal Area on fire. America knows that if she has to stop the sincere Jihadi elements of Pakistan from crossing over toAfghanistan as well as secure her supply lines, she will have to make Pakistani army and security institutions fight against the Jihadies. As a result neither the army would be able to undertake its real responsibility of ejecting US from the region nor the sincere Muslims of Pakistan be able to go to Afghanistan to do Jihad against the Americans. This is how America has made herself secure by making Muslims fight Muslims. Hizb ut-Tahrir demands from the people of power and the people of wisdom that they must understand this American conspiracy and immediately abandon this American war otherwise this fire will burn whole of Pakistan. Moreover, this is the responsibility of the Army that it should liberate the masses from these usurping agent rulers and giveNusrah (material support) to Hizb ut-Tahrir for the establishment of the Khilafah which will kick-out America from the region and unify theUmmah under a single Ameer (ruler).

Naveed Butt

Official spokesman of Hizb ut-Tahrir in Pakistan

——————————————————————————————

تاریخ: 14 جمادی الثانی، 1431 ھ نمبر:PR10034

28 مئی، 2010ء

پریس سٹیٹمنٹ

امریکی حکم پر شمالی وزیرستان آپریشن کی تیاریاں!!!

امریکہ اور ایجنٹ حکمران شمالی وزیرستان میں آپریشن شروع کرنے کے لئے دہشت گردی کی وارداتیں کر رہے ہیں

حزب التحریر پہلے بھی عوام کو خبردار کر چکی ہے کہ جب بھی امریکہ اور پاکستان کی غدار حکومت قبائلی علاقے میں آپریشن شروع کرنے کی ٹھانتی ہے تو اس سے چند روز قبل بڑے شہروں میں دھماکوں اور دہشت گردی کی وارداتوں کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔ اس کی چند مثالیں ہم اسلامی یونیوسٹی اور پریڈلین راولپنڈی کی مسجد پر حملے، لاہوربم دھماکوں اور سوات میں لڑکی کو درے مارے جانے والی ویڈیو وغیرہ کی شکل میں پہلے ہی دیکھ چکے ہیں۔ جیسے ہی امریکہ نے شمالی وزیرستان پر حملہ کرنے کا حکم دیا سیاسی بصیرت رکھنے والے حلقے، ذہنی طور پر تیار ہو چکے تھے کہ اب عنقریب شہری علاقوں میں بم دھماکوں کا سلسلہ شروع ہونے والا ہے۔ یہی نہیں ہمیشہ کی طرح آپریشن شروع ہونے کے بعد اگلا عذاب بجلی کی مصنوعی لوڈشیڈنگ کی شکل میں عوام کو جھیلنا پڑتا ہے۔ جس کا مقصد آپریشن کے نتیجے میں لاکھوں بے گھر ہونے والے مسلمانوں کی حالت زار اور فضائی بمباری کے نتیجے میں ہونے والی سینکڑوں ہلاکتوں سے امت کو بے خبر رکھنا ہوتا ہے۔ آج بھی سوات اور جنوبی وزیرستان کے آپریشنوں کے نتیجے میں تیرہ لاکھ مسلمان بچے عورتیں اور بوڑھے بے گھر ہیں اور کیمپوں میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ لیکن یہ ظلم میڈیا عوام تک پہنچانے کے لئے تیار نہیں!! کہاں ہیں وہ سیکولر لوگ جو کہتے تھے کہ بس سوات میں ایک آپریشن کر لینے دیں پھر دیکھیں دہشت گردی کا قلع قمع کیسے ہوتا ہے؟ کہاں ہیں وہ دانشور جن کی زبانیں یہ کہتے نہ تھکتی تھیں کہ دہشت گردی کی جڑ جنوبی وزیرستان میں ہے، بس ایک دفعہ اس کا صفایا ہو جائے تو پھر پاکستان امن کا گہوارا بن جائیگا؟ درحقیقت امریکہ نے ایک ایک کر کے پورے قبائلی علاقے میں آگ لگا دی ہے۔ امریکہ جانتا ہے کہ اگر پاکستان کے جہادی عناصر کو افغانستان جانے سے روکنا ہے اور امریکی رسد کو محفوظ بنانا ہے تو پاکستان آرمی اور سیکورٹی اداروں کو ان جہادی عناصر سے لڑنا ہوگا۔ یوں نہ تو پاک فوج اپنی اصل ذمہ داری، یعنی امریکہ کو خطے سے نکالنے کے بارے میں سوچ سکے گی اور نہ ہی پاکستان کے مخلص مسلمان امریکہ کے خلاف افغانستان میں جا کر جہاد کر سکیں گے۔ یوں امریکہ نے مسلمانوں کو مسلمانوں کے ساتھ لڑا کر اپنے آپ کو خطے میںمحفوظ بنایا ہوا ہے۔ حزب التحریر اہل طاقت اور اہل فکر سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ اس امریکی سازش کو سمجھیں اور اس امریکی جنگ سے فی الفور کنارہ کشی اختیار کریں ورنہ یہ آگ پورے چمن کو جلا کر رکھ کر دیگی۔ نیز یہ ذمہ داری فوج کی ہے کہ وہ ان غدار حکمرانوں سے عوام کو نجات دلا کر خلافت کے قیام کے لئے حزب التحریر کو نصرت فراہم کریں جو امریکہ کو خطے سے نکالے گی اور مسلم امت کو ایک امیر تلے وحدت بخشے گی۔

نوید بٹ

پاکستان میں حزب التحریر کے ترجمان