Urgent Call to Pakistan’s Media
Sunday, 27 Jumadi ul Awwal 1437 AH 06/03/2016 CE No: PR16015
Urgent Call to Pakistan’s Media
Expose the Western Conspiracy to Prevent the Return of the Khilafah (Caliphate) on the Method of the Prophethood in Syria
The Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan calls upon the Muslims of Pakistan’s print and electronic media to expose the horrendous American conspiracy against our brothers and sisters Syria. It is a Western conspiracy to prevent the fall of America’s agent in Syria, Bashar al-Assad and the rise of the Khilafah (Caliphate) on the Method of the Prophethood in the place of his evil, kufr rule. We call upon you whilst fully aware of the immense pressure upon you from the criminal regime regarding proper, balanced coverage over Syria. This policy is firmly in place today and was instituted by the predecessors of the current rulers in slavery to America, after the Kayani-Zardari regime sent Pakistan’s Ambassador to Syria on 29 July 2012, to meet the Syrian Information Minister to focus on media coverage of the blessed revolution. Yet, we must call upon you because it is your duty as the media of Muslims, to protect the Ummah from the harm of the American plans.
Thus, we call upon the media of Pakistan to expose the American and Russian-imposed ceasefire which established the adherence to the full implementation of UN Security Council Resolution 2254, providing for a UN-facilitated political solution. According to the colonialist plan, the tyrant Bashar, who has waged open devastating war against the Muslims of Syria since their Islamic uprising began in March 2011, whose hands are soaked in the pure blood of Muslims, is to stay on as the ruler. We add here that the fact America failed to establish an alternative agent to Bashar in all this time, is credit to the awareness of the Muslims of Syria, who reject any change in faces and demand real change, which is the abolition of man-made law and the return of the Khilafah (Caliphate) on the Method of the Prophethood.
Matters have come to a head now and the future direction of the Ummah is to be decided. So we call upon you to resist the Raheel-Nawaz regime and grant balanced coverage regarding the blessed revolution of Syria. We attach to this press release some images of the encouraging political activities rejecting any solution other than Islam that are being held throughout Syria. And we further direct you to the official website of the Central Media Office of Hizb ut-Tahrir (www.hizb-ut-tahrir.info), which has regular updates regarding the struggle for the Muslims of Syria for the return of the Khilafah (Calipahte) on the Method of the Prophethood. Let us all perform our duty, for in its performance lies our benefit and in its neglect, we are the only losers.
وَإِن تَتَوَلَّوْاْ يَسْتَبْدِلْ قَوْماً غَيْرَكُمْ ثُمَّ لاَ يَكُونُوۤاْ أَمْثَالَكُم
“And if you turn away (from Islam and the obedience of Allah), He will exchange you for some other people, and they will not be your likes”(Muhammad:38)
Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan
بسم الله الرحمن الرحيم
پاکستانی میڈیا سے ہنگامی اپیل
شام میں نبوت کے طریقے پر خلافت کی واپسی کو روکنے کی مغربی سازش کو بے نقاب کریں
ولایہ پاکستان میں حزب التحریرکا میڈیا آفس پاکستان کے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا میں موجود مسلمانوں سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ شام میں ہمارے بھائی بہنوں کے خلاف شیطانی امریکی سازش کو بے نقاب کریں۔ یہ مغربی ساز ش ہے جس کے تحت شام میں امریکی ایجنٹ بشار الاسدکو گرنے اور اس کی شیطانی کفریہ حکومت کی جگہ نبوت کے طریقے پر خلافت کی واپسی کو روکنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ہم اس حقیقت سے آگاہ ہیں کہ آپ پر شام کے حوالے سے صحیح رپورٹنگ نہ کرنے کا بہت زیادہ دباؤ ہےاور یہ پالیسی موجودہ حکمرانوں کے آنےسے قبل پوری طرح سے نافذ کردی گئی تھی جب کیانی-زرداری حکومت نے 29 جولائی 2012 کو شام میں پاکستان کے سفیر کو شامی وزیر اطلاعات سے شام کے انقلاب کی میڈیا تشہیر سے متعلق بات چیت کے لئے بھیجا تھا۔ لیکن اس کے باوجود ہم آپ سے مطالبہ کررہے ہیں کیونکہ آپ کا تعلق مسلمانوں کے میڈیا سے ہے کہ امت کو امریکی استعماری عزائم سے بچانے کے لئے آپ اپنا کردار ادا کریں۔
لہٰذا ہم پاکستان کے میڈیا سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ امریکہ و روس کی جانب سے مسلط کی جانے والی جنگ بندی کے شیطانی عزائم کو بے نقاب کریں جس کی بنیاد سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر 2254 پر رکھی گئی ہے اور اس کے تحت اقوام متحدہ کی جانب سے دیا جانے والا سیاسی حل قبول کرنا لازمی ہوگا۔ اس استعماری منصوبے کے مطابق جابر بشار کی حکمرانی برقرار رہے گی ، جس نے مارچ 2011 سے شام کے مسلمانوں پر خونی جنگ مسلط کررکھی ہے جب انہوں نے اس کے خلاف اسلامی تحریک کا آغاز کیا تھا اور جس کے ہاتھ ان کے خون سے رنگے ہوئے ہیں۔ ہم یہاں یہ بتانا چاہتے ہیں کہ اس تمام عرصے کے دوران امریکہ بشار کا متبادل ایجنٹ لانے میں ناکام رہا ہے اور اس ناکامی کا سہرا شام کے مسلمانوں کی زبردست سیاسی آگاہی اور بصیرت کو جاتا ہے جنہوں نے کسی بھی ایسی تبدیلی کو مسترد کردیا ہے جس میں صرف چہروں کی تبدیلی واقع ہو اور نظام اپنی جگہ برقرار رہے بلکہ وہ انسانوں کے بنائے ہوئے قوانین کے خاتمے اور نبوت کے طریقے پر خلافت کا دوبارہ قیام چاہتے ہیں۔
معاملات اب اس مقام پر آچکے ہیں جہاں امت کے مستقبل کی سمت کا تعین ہونا ہے۔ لہٰذا ہم آپ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ راحیل-نواز حکومت کے دباؤ کا سامنا کریں اور شام کے مقدس انقلاب کی صحیح ترجمانی اور تشہیر کریں۔ ہم اس پریس ریلیز کے ساتھ چند تصاویر بھیج رہے ہیں جو پورے شام میں ہونے والی ان زبردست سیاسی سرگرمیوں میں سے چند ایک کی ہیں جس میں شامی مسلمان اسلام کے علاوہ کسی بھی دوسرے حل کو مسترد کرنے کا واضح اظہار کررہے ہیں۔ اس کے علاوہ ہم آپ کو دعوت دیتے ہیں کہ حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کی ویب سائٹ (www.hizb-ut-tahrir.info)، سے رجوع کریں جو مسلسل شام میں نبوت کے طریقے پر خلافت کی واپسی کے لئے شامی مسلمانوں کی جدوجہد کی رپورٹز جاری کرتی ہے۔ آئے ہم سب اپنی ذمہ داری کو ادا کریں کہ اس کی ادائیگی میں ہمارے لئے نجات اور اس سے کوتاہی میں ہمارے لئے نقصان ہی نقصان ہے۔
وَإِن تَتَوَلَّوْاْ يَسْتَبْدِلْ قَوْماً غَيْرَكُمْ ثُمَّ لاَ يَكُونُوۤاْ أَمْثَالَكُم
“اور اگر تم پھر گئے تو وہ تمہاری جگہ دوسری قوم لے آئے گا، پھر وہ تمہاری طرح نہ ہوں گے”(محمد:38)
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس