US Drone Strikes Make Mockery of Our Territorial Sovereignty:
Tuesday, 8th Jumadi-ul-Awwal 1439 AH | 25/01/2018 CE | No: PR18005 |
Press Release
US Drone Strikes Make Mockery of Our Territorial Sovereignty:
As if Trump has a Right to Defile our Lands and Skies with his Drones, Pakistan’s Spineless Rulers only Dispute his Targets
After the Trump Administration flagrantly violated Pakistan’s sovereignty on 24 January 2018 with a drone strike on an Afghan refugee camp, Pakistan’s spineless rulers acted as if drone strikes are a right of the US. Instead, they focused the entire discussion upon the target of the strike. The ISPR on 25 January 2018, stated, “The drone strike on Jan 24 in Speen Tal, Hangu District, was on an individual who had morphed into Afghan refugees.” Thus, not only did the spineless rulers of Pakistan take as a given that Trump can treat Pakistan’s skies and lands as if it were his own personal golf course, it gave Trump justification for further strikes. The spineless rulers of Pakistan confirm that they are only fit for one thing, to be uprooted and replaced by aware and deserving people who rule in their place.
The lands of Pakistan are Muslim Lands that were opened to Islam, irrigated by the blood of martyrs, and ruled by Islam for centuries. They are not to be defiled by strikes by our enemies for their war and their interests. The skies of Pakistan are under the protection of Muslims and are for the security of Muslims. They are not a resource for the Trump administration, such that Muslims are fearful on days of clear blue, cloudless skies, when Trump’s drones are actively hunting, unchallenged and undisturbed.
O Muslims of Pakistan in general and their Armed Forces in Particular!
The spineless rulers of Pakistan are not fit to govern any of you. They make mockery of oaths to defend the lands of Muslims. They allowed the US to establish CIA bases on our soil that operate until today, as eyes on the ground without which the drones would be blind. They leave the US supply line open, over our lands and through our skies, to deliver essential parts and fuel for these drones, without which they would be reduced to museum pieces. They have reduced Pakistan which possesses the world’s sixth largest army and a formidable nuclear arsenal, to the status of “toy states” such as Bhutan and Nepal. They did this through their lack of will and vision, which has crippled us for too long. For too long they have denied us our actual potential.
O Muslims of Pakistan’s Armed Forces!
As long as the American presence exists on our soil, we will never see an end to this devastating war, even if we were to lose far more than what we have already lost of dignity and security. It is you who hold the physical capability to put matters straight according to the command of Allah (swt). Cut the head of the snake and purify Pakistan of all American presence. Close the American Embassy and Consulates, which are fortresses in all but name. Expel the American enemies that roam our country to contact and spend dollars as they please, the US diplomats including its ambassador as well as the US private military and intelligence operatives. And cut the supply lifeline of the crusaders, which is the thin thread by which the US presence in Afghanistan hangs, so that it can retreat in complete humiliation, without negotiations and talks to secure its permanent presence. And know that these matters will only be practically realized once you extend the Nussrah to Hizb ut Tahrir for the return of the Khilafah to these lands. The spineless leadership of has abandoned us to our enemy and are not worthy of anything other than removal at your hands. Allah (swt) said,
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا مَا لَكُمْ إِذَا قِيلَ لَكُمْ انفِرُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ اثَّاقَلْتُمْ إِلَى الأَرْضِ أَرَضِيتُمْ بِالْحَيَاةِ الدُّنْيَا مِنْ الآخِرَةِ فَمَا مَتَاعُ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا فِي الآخِرَةِ إِلاَّ قَلِيلٌ، إِلاَّ تَنفِرُوا يُعَذِّبْكُمْ عَذَابًا أَلِيمًا وَيَسْتَبْدِلْ قَوْمًا غَيْرَكُمْ وَلاَ تَضُرُّوهُ شَيْئًا
“O you who believe! What is the matter with you? When it is said to you: Go forth in the Way of Allah, you are however down to the ground with heaviness. Do you take pleasure in the life of the world rather than in the Hereafter? The comfort of the life of the world is but little than in the Hereafter. If you do not go forth, He will afflict you with a painful doom and will choose instead of you a folk other than you. You cannot harm Him at all.” [Surah Tawba 9:38-39]
Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan
بسم اللہ الرحمن الرحیم
امریکی ڈرون حملوں نے ہماری علاقائی خودمختاری کو ایک مذاق بنا دیا ہے
ٹرمپ کو ہماری زمینی اور فضائی حدود سے اپنے ڈرونز گزارنے کا حق دے دیا گیا اور پاکستان کے کمزور حکمران اس کے اہداف پر بحث کر رہے ہیں
24 جنوری 2018 کو ٹرمپ انتظامیہ کے ڈرون نے ایک افغان مہاجر کیمپ پر حملہ کر کے پاکستان کی خودمختاری کی خلاف ورزی کی۔ اس حملے پر پاکستان کے کمزور حکمرانوں نے ڈرون تو کیا گرانا تھا الٹا حملے کا نشانہ بننے والی جگہ کے حوالے سے بحث شروع کر دی جیسا کہ ڈرون حملہ کرنا امریکہ کا حق ہے۔ 25 جنوری 2018 کو آئی ایس پی آر نے بیان جاری کیا کہ، “24 جنوری کو ہنگو ڈسٹرکٹ میں اسپین تل میں ڈرون حملے میں ایک فرد کو نشانہ بنایا گیا جو آسانی سے افغان مہاجرین میں گھل مل گیاتھا”۔ یہ بیان دے کر پاکستان کے کمزور حکمرانوں نے نہ صرف یہ بات کہہ دی ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ پاکستان کی زمین اور فضاؤں کو اپنا گالف کورس سمجھیں بلکہ ٹرمپ کو مزید حملے کرنے کا جواز بھی فراہم کر دیا ہے۔ پاکستان کے کمزور حکمرانوں نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ اب اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں کہ انہیں اکھاڑ کر ان کی جگہ مخلص اور حقدار لوگوں کو حکمرانی کی کرسی پر بٹھایا جائے۔
پاکستان کی سرزمین وہ زمین ہے جو اسلام کے لیے فتح کی گئی تھی، جسے شہیدوں نے اپنے خون سے سیراب کیا تھا اور جس پر صدیوں تک اسلام کی حکمرانی قائم رہی ہے۔ اس سرزمین کو اس طرح بے وقت اور بے عزت نہیں کیا جاسکتا کہ دشمن اپنی جنگ اور اپنے مفادات کے لیے اس کو اپنی مرضی سے استعمال کرتا رہے۔ پاکستان کی فضائیں مسلمانوں کی نگرانی میں ہیں اور اس نگرانی کا مقصد مسلمانوں کی حفاظت ہے۔ پاکستان کی فضائیں اس لیے نہیں ہیں کہ ٹرمپ انتظامیہ کے ڈرون جب چاہے اور جیسے چاہے اس میں دندناتے ہوئے داخل ہوجائیں کہ انہیں کوئی گرانے والا ہی نہ ہو اور مسلمان خوفزدہ رہیں کہ کب اور کہاں سے ان پر امریکہ حملہ کر دے گا۔
اے پاکستان کے مسلمانوں اور خصوصاً ان کی فوج!
پاکستان کے حکمران اس قابل نہیں کہ وہ آپ میں سے کسی پر بھی حکمرانی کریں۔ انہوں نے مسلمانوں کی سرزمین کے دفاع کے حلف کو مذاق بنا دیا ہے۔ انہوں نے امریکہ کو اس بات کی اجازت دی ہوئی ہے کہ وہ ہماری سرزمین پر سی آئی اے کے اڈے قائم کریں جو دن رات کام کرتے ہیں اور حملہ آور ڈرونز کے لیے آنکھوں کا کام کرتے ہیں۔ ان حکمرانوں نے ہمارے زمین اور فضاؤں سے گزرنے والی امریکی سپلائی لائن کو کھلا چھوڑ رکھا ہے تاکہ ان ڈرونز کو اڑانے کے لیے درکار ضروری پُرزے اور آلات فراہم ہوتے رہیں جن کے بغیر ان کی حالت میوزیم میں رکھے ہوئے ماڈل کی سی ہو جائے گی۔ ان حکمرانوں نے پاکستان کے قد کاٹھ کو بھوٹان اور نیپال کی سطح پر پہنچا دیا ہے، اس پاکستان کو جس کے پاس دنیا کی چھٹی بڑی آرمی اور ایٹمی ہتھیار ہیں۔ انہوں نے یہ سب کام اس لیے کیے کیونکہ ان کے ارادے کمزور ہیں اور ان کے پاس اپنا کوئی منصوبہ نہیں ہے کہ کس طرح مسلمانوں کی حفاظت کرنی ہے اور انہیں مزید طاقتور بنانا ہے، اور یہ صورتحال بہت عرصے سے ہے۔ ان کمزور حکمرانوں نے بہت عرصے سے ہمیں ہماری صلاحیت اور قابلیت کے مطابق دنیا میں اپنا مقام بنانے اور پانے سے روک رکھا ہے۔
اے پاکستان کی افواج میں موجود مسلمانو!
جب تک ہماری سرزمین پر امریکہ موجود رہے گا ہم کبھی اس تباہ کن جنگ کو ختم ہوتے نہیں دیکھ سکتے چاہے ہم کتنا بھی اپنی عزت اور تحفظ کو امریکہ کی آگ میں جھونکتے رہیں۔ یہ آپ ہی ہیں جو معاملات کو اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے حکم کے مطابق سیدھا کرنے کی عملی صلاحیت رکھتے ہیں۔ سانپ کے سر کو کاٹ ڈالیں اور پاکستان کی سرزمین کو امریکی نجاست سے پاک کر دیں۔ امریکی سفارت خانے اور قونصل خانوں کو بند کر دیں جوکہ درحقیقت اس کے قلعے ہیں۔ دشمن امریکی سفیر، سفارت کاروں، اس کی نجی فوج اور انٹیلی جنس اہلکاروں کو ملک سے نکال باہر کریں جو آزادی سے گھومتے پھرتے ہیں اور جس سے چاہتے ہیں ملتے ہیں اور ڈالروں سے نوازتے ہیں۔ کسی قسم کے مذاکرات کی حمایت نہ کریں جس کے ذریعے امریکہ خطے میں اپنی موجودگی کو تحفظ فراہم کرنا چاہتا ہے۔ اور صلیبیوں کی سپلائی لائن کاٹ دیں جس کی وجہ سے امریکہ افغانستان میں بیٹھا ہوا ہے تاکہ ذلیل و رسوا ہو کر یہاں سے بھاگے۔ اور یہ تمام باتیں صرف اسی صورت میں عملی صورت اختیار کریں گی جب آپ اس سرزمین پر خلافت کے قیام کے لیے حزب التحریر کو نصرۃ فراہم کریں گے۔ کمزور قیادت نے ہمیں ہمارے دشمنوں کے سامنے پھینک دیا ہے اور وہ سوائے اس بات کے کوئی حق نہیں رکھتے کہ آپ اپنے ہاتھوں سے انہیں ہٹا دیں۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا:
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا مَا لَكُمْ إِذَا قِيلَ لَكُمْ انفِرُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ اثَّاقَلْتُمْ إِلَى الأَرْضِ أَرَضِيتُمْ بِالْحَيَاةِ الدُّنْيَا مِنْ الآخِرَةِ فَمَا مَتَاعُ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا فِي الآخِرَةِ إِلاَّ قَلِيلٌ، إِلاَّ تَنفِرُوا يُعَذِّبْكُمْ عَذَابًا أَلِيمًا وَيَسْتَبْدِلْ قَوْمًاغَيْرَكُمْ وَلاَ تَضُرُّوهُ شَيْئًا“
اے ایمان والو! تمہیں کیا ہوگیا ہے کہ جب تم سے کہا جاتا ہے کہ چلو اللہ کے راستے میں کوچ کرو تو تم زمین سے لگے جاتے ہو۔ کیا تم آخرت کے عوض دنیا کی زندگانی پر ہی ریجھ گئے ہو۔ سنو! دنیا کی زندگی تو آخرت کے مقابلے میں کچھ یونہی سی ہے۔ اگر تم نے کوچ نہ کیا تو تمہیں اللہ تعالیٰ دردناک سزا دے گا اور تمہارے سوا اور لوگوں کو بدل لائے گا، تم اللہ تعالیٰ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتے اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے” (التوبۃ:39-38)
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس