Home / Press Releases  / Local PRs  / US sale of attack helicopters and weapon system to Pakistan

US sale of attack helicopters and weapon system to Pakistan

alt

Saturday, 22nd Jumad ul Thani 1436 AH 11/04/2015 CE N0: PR15026

Press Release
US sale of attack helicopters and weapon system to Pakistan
US Weapons Purchased to Fulfill US Interests in the Region


On 8th April 2015, almost every newspaper in Pakistan published the story of purchasing US Viper attack helicopters and Hell Fire missiles worth one billion dollars. US administration declared that selling of these weapons to Pakistan is in US national interest and US will ensure that these weapons will not be used against India.  The US Defence Security Cooperation Agency delivered the required certification, saying, “This proposed sale will contribute to the foreign policy and national security of the United States by helping to improve the security of a country vital to US foreign policy and national security goals in South Asia…By acquiring this capability, Pakistan will enhance its ability to conduct operations in North Waziristan, Fata, and other remote and mountainous areas in all-weather, day-and-night environments”.


Without doubt, America is the enemy of Pakistan and the people of Pakistan know this reality very well. The traitors in the political and military leadership, however, try to present Pak-US ties as being in the interest of Pakistan. In order to prove their claim they say that without American political and military help Pakistan cannot stand in front of India. Yet the US Defence Security Cooperation Agency statement establishes that the US enhances Pakistan’s military capability to ensure her interests. Previously America supplied weapons to Pakistan to curtail the influence of communist Russia and after 9/11 to fight war against Islam. It is well known that the F-16s supplied by the US a few years back were installed with special codes so that Washington can make them idle with just a push of a button whenever they are used against her wishes. In this latest weapons purchase agreement as well it has been ensured that these weapons will only be used with the consent of US wishes as US state department said on 9th April 2015 that, “We obviously have many ways of monitoring how weapons we sell to any country are used in terms of end use”.


The Raheel-Nawaz regime is using this magnificent Muslim army to secure American interests. In order to secure US interests in this region this regime has exhausted the economic and military resources of Pakistan indiscriminately and sacrificed thousands of its soldiers and citizens but when they are asked to wage Jihad to liberate Kashmir and Muslims from Indian aggression and persecution they become exhibit shock and surprise. It is imperative for the sincere officers in the armed forces of Pakistan to relieve this nation from the traitors in the political and military leadership and provide Nussrah to Hizb ut-Tahrir for the establishment of Khilafah. The Khilafah will move their immense power and strength in the interest of Islam and Muslims whereby the Ummah and its armed forces will be placed on the highest respectable place which they deserve. Therefore you must move and end the treachery of the rulers. RasulAllah (saaw) said,


لِكُلِّ غَادِرٍ لِوَاءٌ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، يُرْفَعُ لَهُ بِقَدْرِ غَدْرِهِ، أَلَا وَلَا غَادِرَ أَعْظَمُ غَدْرًا مِنْ أَمِيرِ عَامَّةٍ

“For every betrayer there will be a large flag on the Day of Resurrection, raised in proportion to his betrayal. Indeed, there is no betrayal greater than the betrayal of the ruler.” [Muslim]


Shahzad Shaikh
Deputy to the Spokesman of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan


پاکستان کو  امریکی ہیلی کاپٹروں اور اسلحے کی ترسیل کا معاہدہ
امریکی اسلحہ خطے میں امریکی مفادات کو پوراکرنے کے لئے خریدا جارہا ہے


8 اپریل 2015 کو تقریباً تمام پاکستانی اخبارات نے ایک ارب ڈالر کے امریکی حملہ آور وائیپر  ہیلی کاپٹروں اور ہیل فائر میزائیلوں کی خریداری کی خبر کو شائع کیا۔  اس بات کو خود امریکی انتظامیہ نے واضح کیا کہ پاکستان کو یہ اسلحہ بیچنا امریکہ کے قومی مفاد میں ہے اور امریکہ اس بات کو یقینی بنائے گا کہ یہ اسلحہ بھارت کے خلاف استعمال نہ ہو۔  امریکی ڈیفنس کارپوریشن ایجنسی نے اس سودے کی منظوری دیتے ہوئے کہا کہ “یہ سودا امریکہ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کے لئے سود مند ہوگا کیونکہ اس کے ذریعے اس ملک کی سیکورٹی بہتر ہو گی جو جنوبی ایشیا میں امریکی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کے اہداف کے لئے انتہائی اہم ہے۔۔۔۔اس صلاحیت کے حصول کے بعد پاکستان شمالی وزیرستان، فاٹا اور دیگر دوردراز  پہاڑی علاقوں میں،ہر قسم کے موسم اور دن ہو یا رات، آپریشن کرسکے گا”۔


یقیناً امریکہ پاکستان کا دشمن ہے  اور اس حقیقت کو پاکستان کے عوام اچھی طرح سے جانتے ہیں لیکن سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غدار پاکستان کے امریکہ سے تعلقات کو پاکستان کے مفاد میں ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اپنی اس کو شش میں وہ سب سے زیادہ اس دلیل کو استعمال کرتے ہیں کہ پاکستان امریکہ کی سیاسی و فوجی امداد کے بغیر بھارت کا مقابلہ کر ہی نہیں سکتا۔ لیکن امریکی ڈیفنس کارپوریشن ایجنسی کا بیان یہ ثابت کرتا ہے کہ پاکستان کی فوجی صلاحیت میں اضافے کا مقصد صرف امریکی مفادات کا حصول ہے۔  ماضی میں بھی امریکہ نے جب بھی پاکستان کو اسلحہ فراہم کیا ہے تو اس کا مقصد خطے میں کمیونسٹ روس کے اثرورسوخ کو روکناتھا  اور 11/9 کے بعد اسلام کے خلاف جنگ ہے۔ یہ بات بھی ہر خاص و عام جانتا ہے کہ چند سال قبل پاکستان کو فراہم کیے جانے والے F-16لڑاکا طیاروں میں امریکہ نے خصوصی کوڈز لگا رکھے ہیں تا کہ وہ جب چاہے واشنگٹن سے ایک بٹن دبا کر انہیں اپنی مرضی کے خلاف استعمال ہونے سے روک سکے۔  حالیہ اسلحے کے سودے میں بھی اس بات کو یقینی بنایا گیا ہے  کہ یہ اسلحہ صرف امریکہ کی مرضی کے مطابق ہی استعمال ہو، اسی لیے 9 اپریل کو امریکی دفتر خارجہ  نے کہا کہ ” ہمارے پاس  کئی ذرائع ہیں جن کے ذریعےبیچے جانے والے اسلحے کے استعمال کی نگرانی کی جاتی ہے”۔


راحیل-نواز حکومت مسلمانوں کی اس عظیم و شان فوج کو امریکی  مفادات کے حصول کے لئے استعمال کررہی ہے۔یہ حکومت  خطے میں امریکی مفادات کے حصول کے لئے پاکستان کے معاشی و فوجی وسائل کو بے دریغ استعمال کرتی ہے اور ہزاروں فوجیوں اور شہریوں کے مقدس خون کو  قربان کردیتی ہے لیکن جب ان سے کہا جاتا ہے کہ کشمیر کی آزادی کے لئے جہاد کرو  اور مسلمانوں کو بھارت کے ظلم وستم سے نجات دلاؤ تو بغلیں جھانکنے لگتے ہیں۔ افواج پاکستان میں موجود مخلص افسران پر لازم ہے کہ وہ سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غداروں  سے اس قوم کی جان چھڑائیں اور خلافت کے قیام کے لئےحزب التحریر  کو نصرۃ فراہم کریں۔ پھر خلافت مسلم افواج کی عظیم قوت کو صرف اسلام اور امت مسلمہ  کے مفاد کے لئے حرکت میں لائے گی جس کے ذریعے یہ امت اور افواج عظمت کے اس مرتبے پر فائز ہو سکیں گے جس کی یہ امت اور افواج حقدار ہیں۔ لہٰذا آپ حرکت میں آئیں اور حکمرانوں کی غداریوں کا خاتمہ کریں۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ،


لِكُلِّ غَادِرٍ لِوَاءٌ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، يُرْفَعُ لَهُ بِقَدْرِ غَدْرِهِ، أَلَا وَلَا غَادِرَ أَعْظَمُ غَدْرًا مِنْ أَمِيرِ عَامَّةٍ
“قیامت کے دن ہر غدار کے لئے ایک بڑا جھنڈا ہوگا جو اس کی غداری کے مطابق بلند ہوگا۔ یقیناً حکمران کی غداری سے بڑھ کر کوئی غداری نہیں” (مسلم)

شہزاد شیخ
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کے ڈپٹی ترجمان