Weak Response from Raheel-Nawaz Regime Encourages India in its Aggression
Thursday 15th Dhul-Hijjah 1435 AH 9/10/2014 CE N0: PR14063
Press Release
Indian Aggression Along the Line of Control (LoC)
Weak Response from Raheel-Nawaz Regime Encourages India in its Aggression
Since the first week of October, India started hostilities in Kashmir along the Line of Control, which continued unabated even during the three days Eid-ul Adha, martyring several Muslims. Traitors within the political and military leadership have provided both opportunity and encouragement to India. Upon American instructions, the regime has refused to answer any Indian aggression in a befitting manner, so that India can made to feel its actual status. Instead, the regime has tried to save face by weakly calling upon India to exercise restraint! The regime’s weak response is a slap in the face of the largest and most powerful army in the Muslim World. It is clear that the corrupt regime will never allow an answer to India in a language that she understands. So, the lowly regime expects the officers of the armed forces to place a heavy rock on their Imaan and watch silently as Muslim blood is spilled in rivers. The regime’s weak response has encouraged India so much that the Hindus are not worried about escalation on the LoC. Instead, the Defence Minister of India threatened Pakistan of Indian military action! India thus threatened Pakistan, as if the Hindu State were not addressing a nuclear armed Muslim power, but rather a small and weak Banana Republic.
Traitors within the political and military leadership are providing every opportunity to strengthen India on American instructions, so that India can play more dominant role in this region. America granted India a foothold in Afghanistan, but these traitors did nothing to prevent this. Moreover, the regime is engaged in talks to provide India a land corridor, so that she can connect herself with Muslim Central Asia to secure gas supplies. These traitors also ensnare our armed forces into fighting America’s war, in the tribal regions and beyond, thus compromising the ability of our armed forces to fight conventional war with India. Thus the Indian Prime Minister, Narendar Modi, the butcher of the Muslims of Gujrat, arrogantly declared on 12th August 2014, that “Pakistan has lost the strength to fight a conventional war.”
O armed forces of Pakistan! Traitors within the political and military leadership are eroding your grace and strength. How do you accept for India to dominate the region, with your strength diminished? Moreover, the regime works so that your power is only used for American interests against those who wage Jihad against American and Indian occupation in Afghanistan and Kashmir respectively. How do accept that India kills those people that you have sworn to protect before Allah (swt), Al-Qawwi, Al-Azeez? Do you wish to be presented in front of your Sustainer, Allah swt, with your necks bowed down with shame? Sincere officers of the armed forces! Come forwards and save yourselves and your Ummah from humiliation at the hands of America and India. Grant the Nussrah for the establishment of Khilafah, as there is glory for you and your people in its establishment. And then the Khalifah will order the magnificent armed forces of the Muslims to liberate Kashmir and Afghanistan from the filth of the occupying kuffaar forces.
فَلاَ تَهِنُواْ وَتَدْعُوۤاْ إِلَى ٱلسَّلْمِ وَأَنتُمُ ٱلأَعْلَوْنَ وَٱللَّهُ مَعَكُمْ وَلَن يَتِرَكُمْ أَعْمَالَكُمْ
“So be not weak and ask not for peace (from the enemies of Islam), while you are having the upper hand. Allah is with you, and will never decrease the reward of your good deeds”.(Muhammad:35)
Shahzad Shaikh
Deputy to the Spokesman of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan
کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت
راحیل-نواز حکومت کا کمزور ردِّعمل بھارت کو جارحیت کی ہمت فراہم کررہا ہے
اکتوبر کے پہلے ہفتے سے کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت شروع ہوئی جو بغیر کسی وقفے کے عیدالاضحٰی کے تینوں دن جاری رہی جس میں سینکڑوں مسلمان شہید ہو چکے ہیں۔ بھارت کو اس کھلم کھلا جارحیت کا موقع اور ہمت پاکستان کی سیاسی اور فوجی قیادت میں موجود غداروں نے فراہم کی ہے جو امریکی ہدایت پر بھارت کے خلاف کسی بھی ایسے اقدام سے گریز کرتے چلے آرہے ہیں جس سے بھارت کو اس کی اوقات یاد دلائی جائے۔
بھارت کی جانب سے حالیہ جارحیت پر راحیل-نواز حکومت کا بھارت کو صبرو تحمل کا مظاہرہ کرنے کی نصیحت دراصل مسلمانوں کی سب سے بڑی اور طاقتور فوج کو یہ پیغام دینا تھا کہ حکومت کی پالیسی بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کی نہیں ہے لہٰذا وہ اپنے جذبہ ایمانی پر بھاری پتھر رکھ دیں اور خاموشی سے مسلمانوں کا خون بہتا دیکھتے رہیں۔ اس انتہائی کمزور بیان نے بھارت کو ہمت فراہم کی اور اس نے یہ کہا کہ وہ لائن آف کنٹرول پر صورتحال بگڑنے پر قطعاً پریشان نہیں بلکہ بھارتی وزیر دفاع نے کاروائی کی دھمکی بھی دی۔ بھارت نےیہ بیان اس طرح دیا جیسے وہ کسی ایٹمی پاکستان سے نہیں بلکہ کسی چھوٹی سی انتہائی کمزور ریاست سے مخاطب ہے۔
سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غدار امریکی ہدایت پر بھارت کو اس خطے میں طاقتور مقام دینے کے لئے پاکستان کو کمزور کرتے جارہے ہیں۔ بھارت کو امریکہ نے افغانستان میں قدم جمانے کا موقع فراہم کردیا یہ غدار خاموش رہے، بھارت کو پاکستان کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک تک زمینی راستہ فراہم کرنے کی بات ہو یا وہاں سے گیس کی بھارت تک فراہمی کی بات ہو ان غداروں نے اس کی حوصلہ افزائی ہی کی اور پھر پاکستان کی افواج کو قبائلی علاقوں میں بالخصوص اور پورے ملک میں بالعموم امریکی جنگ میں ملوث کر کے افواج پاکستان کی بھارت کے خلاف روائتی جنگ لڑنے کی صلاحیت پر بھی کاری ضرب لگائی ہے جس کی وجہ سے 12 اگست 2014 کو بھارتی افواج سے خطاب کرتے ہوئے مسلمانوں کے قاتل بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے یہ کہا کہ “پاکستان کی افواج روایتی جنگ لڑنے کی صلاحیت کھو چکی ہے”۔
اے افواج پاکستان ! سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غدار تمھاری شان و شوکت کو ختم کرتے جارہے ہیں ۔ کیا تم یہ گوارا کرسکتے ہو کہ اس پورے خطے پر بھارت کی بالادستی ہو اور تمھاری طاقت کو نہ صرف کم کردیا جائے بلکہ اس کو بھی امریکی مفاد میں ان مجاہدین کے خلاف استعمال کیا جائے جو افغانستان و کشمیر میں امریکہ و بھارت کے خلاف جہاد کررہے ہیں؟ کیا تم یہ برداشت کرسکتے ہو کہ تمھاری آنکھوں کے سامنے ان لوگوں کو کافر بھارت قتل کرتا جائے جن کی حفاظت کی قسم تم نے کھائی ہے؟ اور کیا تم یہ برداشت کرسکتے ہو کہ جب تم اپنے رب اللہ سبحانہ و تعالٰی کے سامنے پیش ہو تو ندامت سے تمھاری گرنیں جھکی ہوں؟ افواج پاکستان میں موجود مخلص افسران! آگے بڑھو اور خود کو اوراپنی قوم کو بھارت اور امریکہ کے سامنے ذلیل رسوا ہونے سے بچاؤ اور خلافت کے قیام کے لئے نصرۃ فراہم کرو جس کے قیام میں ہی تمھاری اور پوری امت کی بھلائی ہے اور پھر مسلمانوں کا خلیفہ مسلمانوں کی عظیم الشان افواج کو حرکت میں لائے گا اور کشمیر و افغانستان کو کفار کے ناپاک وجود سے پاک کردے گا۔
فَلاَ تَهِنُواْ وَتَدْعُوۤاْ إِلَى ٱلسَّلْمِ وَأَنتُمُ ٱلأَعْلَوْنَ وَٱللَّهُ مَعَكُمْ وَلَن يَتِرَكُمْ أَعْمَالَكُمْ
“سو تم ہمت مت ہارواور (دشمنوں کو) صلح کی طرف مت بلاؤ اور تم ہی غالب رہو گےاور اللہ تمھارے ساتھ ہے اور وہ تمھارے اعمال میں ہرگز کمی نہیں کرے گا” (محمد:35)
شہزاد شیخ
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کے ڈپٹی ترجمان