Home / Uncategorized  / Let not Our Striving for Personal Wealth become a Source of Anguish for Our Ummah

Let not Our Striving for Personal Wealth become a Source of Anguish for Our Ummah

بسم الله الرحمن الرحيم

11 Ramadhan

Let not Our Striving for Personal Wealth become a Source of Anguish for Our Ummah

The desire for wealth of a Muslim must never supersede the striving in good deeds at any time, let alone at a time when his good deeds can turn the tide for his beloved Ummah. Allah (swt) said,

﴿الْمَالُ وَالْبَنُونَ زِينَةُ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَالْبَاقِيَاتُ الصَّالِحَاتُ خَيْرٌ عِندَ رَبِّكَ ثَوَابًا وَخَيْرٌ أَمَلًا﴾

“Wealth and children are [but] adornment of the worldly life. But the enduring good deeds are better to your Lord for reward and better for [one’s] hope.” [Surah Al-Kahf 18:46]

Allah (swt) said,

﴿يَوْمَ لا يَنْفَعُ مَالٌ وَلا بَنُونَ * إِلاَّ مَنْ أَتَى اللَّهَ بِقَلْبٍ سَلِيمٍ﴾

“The Day when there will not benefit [anyone] wealth or children- But only one who comes to Allah with a sound heart.” [Surah ash-Shura’a 26:88-89].

Allah (swt) also warned,

﴿وَاعْلَمُواْ أَنَّمَآ أَمْوَلُكُمْ وَأَوْلَـدُكُمْ فِتْنَةٌ وَأَنَّ اللَّهَ عِندَهُ أَجْرٌ عَظِيمٌ﴾

“And know that your possessions and your children are but a trial and that surely, with Allah is a mighty reward.” [Surah Anfaal 8:28]

And Allah (swt) warned,

﴿يأَيُّهَا الَّذِينَ ءَامَنُواْ لاَ تُلْهِكُمْ أَمْوَلُكُمْ وَلاَ أَوْلَـدُكُمْ عَن ذِكْرِ اللَّهِ وَمَن يَفْعَلْ ذَلِكَ فَأُوْلَـئِكَ هُمُ الْخَـسِرُونَ)

 “O you who believe! Let not your wealth or your children divert you from the remembrance of Allah. And whosoever does that then they are the losers.” [Surah Munafiqun 63:9]

Hizb ut Tahrir/ Wilayah Pakistan

www.hizb-ut-tahrir.info/ur/

بسم اللہ الرحمن الرحیم 

11 رمضان

ذاتی دولت میں اضافے کے لئےہماری کوششیں کہیں ہمیں امت کے دکھوں کا مداوا بننے سے روک نہ دیں 

           اور  مسلمان کو یہ جان لینا چاہیے کہ دولت کی خواہش کو کسی بھی وقت اورکسی  بھی صورت میں اچھے اعمال کی کوشش پر حاوی نہیں ہونا چاہیے، خصوصاً ایک ایسے وقت میں جب اس  کے اچھے اعمال اس پیاری امت کی صورتحال کو مکمل طور پر بدل سکتے ہوں اور  اس کو تباہی و بربادی سے نکال کر امن و خوشحالی کے دور میں لے جاسکتے ہوں۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،

﴿الْمَالُ وَالْبَنُونَ زِينَةُ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَالْبَاقِيَاتُ الصَّالِحَاتُ خَيْرٌ عِندَ رَبِّكَ ثَوَابًا وَخَيْرٌ أَمَلًا﴾

“مال و اولاد تو دنیا ہی کی زینت ہے، البتہ باقی رہنے والی نیکیاں تیرے رب کی نزدیک ثواب اور (آئندہ کی) اچھی توقع کے لحاظ سے بہت بہتر ہیں”(الکھف:46) ۔    

اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے اس ارشاد پر غور کرنا چاہیے،

﴿يَوْمَ لا يَنْفَعُ مَالٌ وَلا بَنُونَ * إِلاَّ مَنْ أَتَى اللَّهَ بِقَلْبٍ سَلِيمٍ﴾

“جس دن کہ مال اور اولاد کچھ کام نہ آئے گی۔ لیکن فائدے میں وہی رہے گا جو اللہ تعالیٰ کے سامنے قلبِ سلیم  لے کر جائے”(الشعراء:89-88)۔ 

اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے یہ بھی فرمایا،

﴿وَاعْلَمُواْ أَنَّمَآ أَمْوَلُكُمْ وَأَوْلَـدُكُمْ فِتْنَةٌ وَأَنَّ اللَّهَ عِندَهُ أَجْرٌ عَظِيمٌ﴾

“اور تم اس بات کو جان رکھو کہ تمہارے اموال اور تمہاری اولاد ایک امتحان کی چیز ہے۔ اور اس بات کو بھی جان رکھو کہ اللہ تعالیٰ کے پاس بڑا بھاری اجر ہے”(الانفال:28)۔

اور اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے خبردار کیا،

﴿يأَيُّهَا الَّذِينَ ءَامَنُواْ لاَ تُلْهِكُمْ أَمْوَلُكُمْ وَلاَ أَوْلَـدُكُمْ عَن ذِكْرِ اللَّهِ وَمَن يَفْعَلْ ذَلِكَ فَأُوْلَـئِكَ هُمُ الْخَـسِرُونَ)

“اے مسلمانو! تمہارے مال اور تمہاری اولاد تمہیں اللہ کے ذکر سے غافل نہ کردیں۔ اور جو ایسا کریں وہ بڑے ہی گھاٹے والے  لوگ ہیں”(منافقون:9)۔

حزب التحریر ولایہ پاکستان

www.hizb-ut-tahrir.info/ur/